تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلِت" کے متعقلہ نتائج

بَلِت

گھرا ہوا

بَلْتی

ڈوری پیٹنے کا آن٘کڑے دار آہنی تکلے کی شکل کا اوزار جس میں ایک چوبی لٹو مع ایک نلی پڑا رہتا ہے

بَلْتَھم

کشتی کا ایک دان٘و جس میں حریف کے دائیں ہاتھ کی کلائی پکڑ کر کہنی کے اندر ہاتھ کا اڑنگا دے کر مروڑ دیا جاتا ہے

بَلَتکار

سختی ، زور ، زبردستی ، کسی مقروض کا پکڑے رکھنا اور اس پر سختی کرنا کہ قرضہ وصول ہوجائے.

بَل توڑ

وہ پھنسی جو بال ٹوٹنے سے انسان کے جسم پر نکل آتی ہے

بَل تَھک

وہ لکڑی جو پاڑ کی ٹھٹری کی لپک سہارنے کے لیے بطور پشتی وان کے لگائی جاتی ہے

بَل تاڑ

پام کے خاندان کا فر درخت جس میں پھل کی جگہ بالیں لگتی ہیں

بَل توڑْنا

(کسی کا) زور کم کرنا، غرور ڈھانا

بَل تو اپنا بَل، دو پیروں کا کیا بل

بھروسا اپنی ہی قوت پر کرنا چاہیے اگر اپنی قوت نہیں تو پرائی قوت بیکار ہے

بل تو اپنا بل، نہیں تو جائے جل

بھروسا اپنی ہی قوت پر کرنا چاہیے اگر اپنی قوت نہیں تو پرائی قوت بیکار ہے

بَل تو اپنا بَل، پرایا بل جاوے جَل

بھروسا اپنی ہی قوت پر کرنا چاہیے اگر اپنی قوت نہیں تو پرائی قوت بیکار ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلِت کے معانیدیکھیے

بَلِت

balitबलित

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بَلِت کے اردو معانی

صفت

  • گھرا ہوا
  • مڑا ہوا
  • جھریاں پڑا ہوا

Urdu meaning of balit

  • Roman
  • Urdu

  • ghira hu.a
  • mu.Daa hu.a
  • jhurriyaa.n pa.Daa hu.a

English meaning of balit

Adjective

  • surrounded, enveloped
  • turned, twisted
  • wrinkled

बलित के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • घिरा हुआ
  • मुड़ा हुआ
  • झुर्रियाँ पड़ा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَلِت

گھرا ہوا

بَلْتی

ڈوری پیٹنے کا آن٘کڑے دار آہنی تکلے کی شکل کا اوزار جس میں ایک چوبی لٹو مع ایک نلی پڑا رہتا ہے

بَلْتَھم

کشتی کا ایک دان٘و جس میں حریف کے دائیں ہاتھ کی کلائی پکڑ کر کہنی کے اندر ہاتھ کا اڑنگا دے کر مروڑ دیا جاتا ہے

بَلَتکار

سختی ، زور ، زبردستی ، کسی مقروض کا پکڑے رکھنا اور اس پر سختی کرنا کہ قرضہ وصول ہوجائے.

بَل توڑ

وہ پھنسی جو بال ٹوٹنے سے انسان کے جسم پر نکل آتی ہے

بَل تَھک

وہ لکڑی جو پاڑ کی ٹھٹری کی لپک سہارنے کے لیے بطور پشتی وان کے لگائی جاتی ہے

بَل تاڑ

پام کے خاندان کا فر درخت جس میں پھل کی جگہ بالیں لگتی ہیں

بَل توڑْنا

(کسی کا) زور کم کرنا، غرور ڈھانا

بَل تو اپنا بَل، دو پیروں کا کیا بل

بھروسا اپنی ہی قوت پر کرنا چاہیے اگر اپنی قوت نہیں تو پرائی قوت بیکار ہے

بل تو اپنا بل، نہیں تو جائے جل

بھروسا اپنی ہی قوت پر کرنا چاہیے اگر اپنی قوت نہیں تو پرائی قوت بیکار ہے

بَل تو اپنا بَل، پرایا بل جاوے جَل

بھروسا اپنی ہی قوت پر کرنا چاہیے اگر اپنی قوت نہیں تو پرائی قوت بیکار ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلِت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلِت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone