تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پالِت" کے متعقلہ نتائج

پالِت

آوردہ، پروردہ، پالا ہوا، محفوظ ، قائم رکھا ہوا، پورا کیا ہوا (وعدہ قول وغیرہ)

پالَت

(حرب وضرب) پیر کے گٹے کے اوپر کا حصہ، پنڈلی

پَھلَت

پیداوار، حاصل، بہت زیادہ پیداوار

پالِتا مَنْدار

ایک مجھولا پیڑ جس کی شاخوں اورٹہنیوں میں کالے رن٘گ کے کان٘ٹے ہوتے ہیں

پَھلِت جیوتِش

ज्योतिष की दो शाखाओं में से एक जिसमें ग्रह, नक्षत्रों आदि के मनुष्य जाति तथा सृष्टि के अन्य अंगों पर पड़नेवाले शुभाशुभ फलों का विचार होता है

پالْتا

پالن ہار، پالنے والا

پالِْتَے

بزرگی، بڑھاپے کے سبب بالوں میں سفیدی آجانا

پَالتی

چار زانو بیٹھنے کا ایک طریقہ، داہنی ران کو بائیں پر اور بائیں کو داہنی پر رکھ کر بیٹھنا، آلتی پالتی، پالتھی

پالْتُو

پالا ہوا، سدھایا ہوا جانور، گھر میں پرورش کیا ہوا

پَھلْتا

مذکر۔ گڈکا

پَھلْتے پُھولْتے رہو

خوش حال ، کامیاب رہو

پالْتُو شَوہَر

henpecked husband

پالْتے ماندار

ہار سنگھار.

پالْتی مار کَر بَیٹھنا

sit on one's hams, squat

پالْتُو خاوِنْد

(مجازاً) زن مرید، بیوی کا غلام

اردو، انگلش اور ہندی میں پالِت کے معانیدیکھیے

پالِت

paalit•पालित

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پالِت کے اردو معانی

صفت

  • آوردہ، پروردہ، پالا ہوا، محفوظ ، قائم رکھا ہوا، پورا کیا ہوا (وعدہ قول وغیرہ)

اسم، مذکر

  • سیہور کا درخت

Urdu meaning of paalit

  • Roman
  • Urdu

  • aavarda, parvardaa, paala hu.a, mahfuuz, qaayam rakhaa hu.a, puura kyaa hu.a (vaaadaa qaul vaGaira
  • siihor ka daraKht

पालित के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसे पाला गया हो
  • पाला हुआ; जिसे पाला गया हो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پالِت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پالِت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone