تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَتْوَہ" کے متعقلہ نتائج

تَتْوَہ

پیدایش عالم کی اصلیت ، حقیقت ، خلاصہ ، عناصر خمسہ ؛ خداوند تعالیٰ ؛ اصول اول ، بنادی حقیقت ، حقیقت روح ؛ ذہن ، ذکاوت .

تَطَوُّع

اپنی مرضی سے کوئی نیک عمل کرنا یا صدقہ وغیرہ دینا، فرض سے زیادہ کام کرنا، ایسے حکم کی تعمیل جس کا کرنا فرض نہ ہو، مستحبات و نوافل کا ادا کرنا، نفل نماز روزہ وغیرہ بجا لانا.

تَوَہ

رک: توا، انگ: Plate.

تَوَا

لوہے کا گول ڈھلواں پتّر جس پر روٹی پکاتے ہیں.

تَوَہا

رک: توا، (مجازاً) پٹڑی، پشتہ، باڑھ.

تَطَوُّعانَہ

تطوع (رک) سے منسوب ، رضاکارانہ.

تُوت

ایک درخت اور اس کا پھل، جس کی شاخیں لمبی اور لچک دار ہوتی ہیں اور پتوں پر ریشم کے کیڑے پرورش پاتے پیں، پھل تین انگل سے پان٘چ ان٘گل تک لمبا ہوتا ہے، اس کی دو قسمیں ہیں، ایک سفید زردی مائل، دوسرا سیاہ سرخی مائل، شہتوت

توتا

تَتَّہ

ہوا، باد، رک : تتا، تت

تَتّا

گرم، جلتا ہوا، بھبکتا ہوا

تَتھا

ویسا، ویسا ہی، اسی طرح کا، ایسا ہی

تَتَیّا

خصوصیات میں شہد کی مکھی سے مشابہ بھڑ کی ایک قسم جو زرد رن٘گ کی ہوتی ہے، ڈن٘ک مارنے والی مکھی ، زن٘بور، ٹان٘یا، گلیز

طُوطِیا

تُوتِیا

سُرمہ، سُرمے کا پتّھر جسے باریک پیس کر آنکھوں میں لگاتے ہیں، نیلا تھوتھا، مس کُشتہ

طُوطی

ایک خوش آواز چڑیا، جو توت کے موسم میں دکھائی دیتی اور اسے شکر و شہتوت بہت رغبت سے کھاتا ہے، اہل فارس طوطے کو بھی طوطی کہتے ہیں، طوطک، طوطا، طوطی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَتْوَہ کے معانیدیکھیے

تَتْوَہ

tatva•तत्वा

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

تَتْوَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیدایش عالم کی اصلیت ، حقیقت ، خلاصہ ، عناصر خمسہ ؛ خداوند تعالیٰ ؛ اصول اول ، بنادی حقیقت ، حقیقت روح ؛ ذہن ، ذکاوت .

Urdu meaning of tatva

  • Roman
  • Urdu

  • paida yash aalam kii asliiyat, haqiiqat, Khulaasaa, anaasir Khamsaa ; Khudaavand taala ; usuul avval, banaadii haqiiqat, haqiiqat ruuh ; zahan, zakaavat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَتْوَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَتْوَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone