تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹن" کے متعقلہ نتائج

ٹُن

پردار بیجوں کی ایک قسم، ہندی ماغون، ہندی ماہون

ٹَنّا

گوشت کا بڑھا ہوا وہ ٹکڑا جو عورت کی اندام نہانی کے دونوں لبوں کے درمیان ہوتا ہے

ٹَنی

= टना

ٹَنا

گوشت کا بڑھا ہوا وہ ٹکڑا جو عورت کی اندام نہانی کے دونوں لبوں کے درمیان ہوتا ہے

ٹَن٘ٹے

ٹنٹا ﴿رک﴾ کی مغیرہ حالت یا جمع ، ترا کیب میں مستعمل۔

ٹَن ٹَن

گھنٹے کی آواز، دھات والی چیز سے نکلنے والی آواز.

ٹَن سے

ٹن ٹن کی آواز کے ساتھ.

ٹِن وا

ایک قسم کا بانْس جو چٹائیٴ بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

ٹَنْ٘ڈْوالْنا

رکھوالی کرنا ، دیکھ بھال کرنا ، چوکسی کرنا ، تربیت کرنا۔

ٹَن٘گْڑی

ٹانگ کی تصغیر، پنڈلی

ٹَنْکَہ

رک : تنکہ.

ٹُنّی

چھوٹے لڑکے کے پیشاب کا مقام ۔

ٹِنّا

پانْچ سال کی عمر سے کم کا بچہ ، کم سن بچہ تلوا

ٹُنّا

وہ لکڑی، جس میں پھل لگا ہوتا ہے، ڈالی، شاخ پھل کی، بٹن، مروڑی، بھٹنی، سرپستان، ٹنا

ٹَنگَہ

رک ؛ ٹنکہ.

ٹَن٘ٹے باز

جھگڑالو ، لڑاکا ، فسادی

ٹُنْہا

جادوگر، ٹونا کرنے والا

ٹُنْیّا

بہت چھوٹا ، ذرا سا

ٹَنگْرَہ

چھوٹی مچھلی کی ایک قسم جس کے گل پھڑے میں کان٘ٹے نکلے ہوتے ہیں اور کھانے میں لذیذ ہوتی ہے ۔

ٹَنسَہا

وہ بیل جو نسوں کے سکڑنے سے لنْگڑا ہوگیا ہو۔

ٹُنَہْیا

رک : ٹنہائی

ٹَنْج رَہْنا

تیار رہنا ، لیس رہنا ، مسلح رہنا

ٹُنْہایا

رک ؛ ٹنہا

ٹنن ٹنن

گھنٹی کی مسلسل آواز، ٹن ٹن کی آواز

ٹَنگے رَہْنا

﴿مجازاً﴾ کھڑے رہنا ﴿کوٹھے وغیرہ پر﴾ ، انتظار کرنا.

ٹَنْک پَتی

تکساں کا داروغہ

ٹُنْڈ مُنْڈ

لنڈ منڈ، بے پتوں اور شاخوں کا

ٹَنگے

ٹن٘گار ﴿رک﴾ سے تراکیب میں مستعمل۔

ٹُنج

رک؛ ٹُنچ

ٹَنْج

١۔ مستعد ، تیار ، آمادہ ، لیس ؛ ﴿صرافہ﴾ اول درجے کی بالکل کھری چانْدی ؛ بخیل ، خسیس ، کنجوس ؛ غیر مہذب ، بد تمیز ؛ کٹھور ، سن٘گ دل ؛ سخت

ٹَنَک

سخت آواز ، جھنکار ، ٹن ٹن کی آواز ، دھات یا چینی کے برتن کی آواز ، دھڑکنے یا پھڑکنے کی آواز ؛ تپک ، ٹیس ؛ جوش ، دلیری

ٹِنْٹ

انٹی ، دھوتی کی گرہ جو کمر پر لگائی جائے اور اس میں نقدی یا چھوٹی موٹی چیز رکھ لی جائے

ٹَنْچ

۔(ھ۔ باگفتح) صفت (عم) ۱۔مُستعِد۔ تیّار۔ آمادہ۔ لَیس۔ ۲۔بخیال۔ سنگدل۔

ٹُنْچ

بہت تھوڑا ، ذرا سا ، چھوٹا سا ، کم ، حقیر ، خفیف ، کم مایہ ، کم ظرف ، ٹچا

ٹُنْہائی

ٹنہا کی تانیث

ٹِنِڈ

گنجا سر ، وہ سر جس پر بال نہ ہوں ، گھٹا ہوا سر ، رک : ٹانْٹ .

ٹَنْک شالا

ٹکسال

ٹَنک

﴿جوتا سازی﴾ چمڑے کی سلائی کا موٹا اور لمبا ٹانْکا

ٹُنْڈا

۔(ھ) صفتِ مذکر۔ جس کے ہاتھ نہ ہوں۔ یا ایک ہاتھ ہو۔

ٹَنگے ٹَنْگے

﴿مجازاً﴾ کھڑے کھڑے ، انتظار میں.

ٹِنْڈا

ایک ترکاری جو مختلف ناموں سے مشہور ہے، ایک قسم کا پھل جس کی ترکاری پکتی ہے

ٹَنْکا

ایک قسم کا گنا نیز ایکھ

ٹُنْٹا

بن ہاتھ کا، ہاتھ کٹا آدمی، ایک ہاتھ کا آدمی نیز وہ ہاتھ جو کٹا ہوا ہو، لنجا

ٹُنْڈ

کٹا ہوا ہاتھ، پنجے کا پہن٘چا ، کلائی جس سے پنجہ کٹ گیا ہو

ٹَنْڈَس

دکھاوٹی کام ، جھوٹا کام

ٹِنْڈ

مٹی کا لوٹا، جو رہٹ میں کام دیتا ہے، ڈبوا، بدھنا، کرنا

ٹنگا

ایک قسم کی گھاس جو اون٘چی جگہ اُگتی ہے اور انسان کے پیروں کے برابرلمبی ہوتی ہے ، لاط : Saccharum Procrum

ٹنگی

ایک داؤ کا نام جس میں بائیں ہاتھ سے حریف کی گردن پرتھپکی دے کر اپنے دائیں ہاتھ کے بغل میں حریف کا سر دبایا جاتا ہے اور بائیں ہاتھ سے حریف کا داہنا بازو پکڑ کر اپنی داہنی ٹان٘گ حریف کی داہنی ٹانگ میں باہر سے مار کر چت کردیتے ہیں

ٹِنْڈَس

رک : ٹنڈا.

ٹَنَنَن

مسلسل گھنٹی کی آواز.

ٹِنْخی

(عو) بچے کی تونْدی

ٹُنْٹُن

رک ؛ ٹَن ٹَن

ٹِنْچَن

دھیان ، توجہ ، خیال ، ﴿اصطلاحاً﴾ لیس ، تیار ، موجود ، مستعد، آمادہ

ٹِنْچَر

رک : ٹنکچر.

ٹَنچ بَنا ہُوا ہے

۔(عم) مستعد ہے۔ پر پرزے سے درست ہے۔

ٹَنْج بَنا ہُوا ہے

﴿بازاری﴾ تگڑا اور مستعد ہے ، ہر پرزے سے درست ہے۔

ٹَنانا

رک : تانْنا

ٹَنْٹا کَھڑا ہونا

trouble to arise

ٹِنْٹِن

ٹوٹرو ، ٹوٹرو کی بولی بولنے والے خاندان کا پرند ۔

ٹَنْڈَیل

(کشتی بانی) کشتی بان ، خلاصیوں یا قلیوں کا چودھری ، ناخدا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹن کے معانیدیکھیے

ٹن

Tinटिन

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

ٹن کے اردو معانی

  • ایک ملائم لچکدار دھات کا نام
  • لوہے کی پتلی چادر جسپو قلعی ہوتی ہے اور اس کے ہلکے برتن بنتے ہیں
  • ڈبا جو گول چوکور یا مستطیل شکل کا ہوتا ہے، اور اس میں بسکٹ سگریٹ جام جیلی وغیرہ پیک کیے جاتے ہیں
  • ڈبا کھولنے کا ٹین کا نوک دار ٹکڑا
  • لوہے کے قلعی دار تختے، اصل میں ٹین رانگ اور قلعی کو کہتے ہیں، اس لوہے پر انگ کی قلعی کردیتے ہیں، اس لیے یہ نام رکھا

شعر

Urdu meaning of Tin

  • Roman
  • Urdu

  • ek mulaa.im lachakdaar dhaat ka naam
  • lohe kii putlii chaadar jaspo qali.i hotii hai aur is ke halke bartan bante hai.n
  • Dibbaa jo gol chaukor ya mustatiil shakl ka hotaa hai, aur is me.n biskuT sigreT jaam jelii vaGaira paik ki.e jaate hai.n
  • Dibbaa kholne ka Tiin ka nokadaar Tuk.Daa
  • lohe ke qali.idaar taKhte, asal me.n Tiin raang aur qali.i ko kahte hain, is lohe par ang kii qali.i kardete hain, is li.e ye naam rakhaa

English meaning of Tin

  • tin

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹُن

پردار بیجوں کی ایک قسم، ہندی ماغون، ہندی ماہون

ٹَنّا

گوشت کا بڑھا ہوا وہ ٹکڑا جو عورت کی اندام نہانی کے دونوں لبوں کے درمیان ہوتا ہے

ٹَنی

= टना

ٹَنا

گوشت کا بڑھا ہوا وہ ٹکڑا جو عورت کی اندام نہانی کے دونوں لبوں کے درمیان ہوتا ہے

ٹَن٘ٹے

ٹنٹا ﴿رک﴾ کی مغیرہ حالت یا جمع ، ترا کیب میں مستعمل۔

ٹَن ٹَن

گھنٹے کی آواز، دھات والی چیز سے نکلنے والی آواز.

ٹَن سے

ٹن ٹن کی آواز کے ساتھ.

ٹِن وا

ایک قسم کا بانْس جو چٹائیٴ بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

ٹَنْ٘ڈْوالْنا

رکھوالی کرنا ، دیکھ بھال کرنا ، چوکسی کرنا ، تربیت کرنا۔

ٹَن٘گْڑی

ٹانگ کی تصغیر، پنڈلی

ٹَنْکَہ

رک : تنکہ.

ٹُنّی

چھوٹے لڑکے کے پیشاب کا مقام ۔

ٹِنّا

پانْچ سال کی عمر سے کم کا بچہ ، کم سن بچہ تلوا

ٹُنّا

وہ لکڑی، جس میں پھل لگا ہوتا ہے، ڈالی، شاخ پھل کی، بٹن، مروڑی، بھٹنی، سرپستان، ٹنا

ٹَنگَہ

رک ؛ ٹنکہ.

ٹَن٘ٹے باز

جھگڑالو ، لڑاکا ، فسادی

ٹُنْہا

جادوگر، ٹونا کرنے والا

ٹُنْیّا

بہت چھوٹا ، ذرا سا

ٹَنگْرَہ

چھوٹی مچھلی کی ایک قسم جس کے گل پھڑے میں کان٘ٹے نکلے ہوتے ہیں اور کھانے میں لذیذ ہوتی ہے ۔

ٹَنسَہا

وہ بیل جو نسوں کے سکڑنے سے لنْگڑا ہوگیا ہو۔

ٹُنَہْیا

رک : ٹنہائی

ٹَنْج رَہْنا

تیار رہنا ، لیس رہنا ، مسلح رہنا

ٹُنْہایا

رک ؛ ٹنہا

ٹنن ٹنن

گھنٹی کی مسلسل آواز، ٹن ٹن کی آواز

ٹَنگے رَہْنا

﴿مجازاً﴾ کھڑے رہنا ﴿کوٹھے وغیرہ پر﴾ ، انتظار کرنا.

ٹَنْک پَتی

تکساں کا داروغہ

ٹُنْڈ مُنْڈ

لنڈ منڈ، بے پتوں اور شاخوں کا

ٹَنگے

ٹن٘گار ﴿رک﴾ سے تراکیب میں مستعمل۔

ٹُنج

رک؛ ٹُنچ

ٹَنْج

١۔ مستعد ، تیار ، آمادہ ، لیس ؛ ﴿صرافہ﴾ اول درجے کی بالکل کھری چانْدی ؛ بخیل ، خسیس ، کنجوس ؛ غیر مہذب ، بد تمیز ؛ کٹھور ، سن٘گ دل ؛ سخت

ٹَنَک

سخت آواز ، جھنکار ، ٹن ٹن کی آواز ، دھات یا چینی کے برتن کی آواز ، دھڑکنے یا پھڑکنے کی آواز ؛ تپک ، ٹیس ؛ جوش ، دلیری

ٹِنْٹ

انٹی ، دھوتی کی گرہ جو کمر پر لگائی جائے اور اس میں نقدی یا چھوٹی موٹی چیز رکھ لی جائے

ٹَنْچ

۔(ھ۔ باگفتح) صفت (عم) ۱۔مُستعِد۔ تیّار۔ آمادہ۔ لَیس۔ ۲۔بخیال۔ سنگدل۔

ٹُنْچ

بہت تھوڑا ، ذرا سا ، چھوٹا سا ، کم ، حقیر ، خفیف ، کم مایہ ، کم ظرف ، ٹچا

ٹُنْہائی

ٹنہا کی تانیث

ٹِنِڈ

گنجا سر ، وہ سر جس پر بال نہ ہوں ، گھٹا ہوا سر ، رک : ٹانْٹ .

ٹَنْک شالا

ٹکسال

ٹَنک

﴿جوتا سازی﴾ چمڑے کی سلائی کا موٹا اور لمبا ٹانْکا

ٹُنْڈا

۔(ھ) صفتِ مذکر۔ جس کے ہاتھ نہ ہوں۔ یا ایک ہاتھ ہو۔

ٹَنگے ٹَنْگے

﴿مجازاً﴾ کھڑے کھڑے ، انتظار میں.

ٹِنْڈا

ایک ترکاری جو مختلف ناموں سے مشہور ہے، ایک قسم کا پھل جس کی ترکاری پکتی ہے

ٹَنْکا

ایک قسم کا گنا نیز ایکھ

ٹُنْٹا

بن ہاتھ کا، ہاتھ کٹا آدمی، ایک ہاتھ کا آدمی نیز وہ ہاتھ جو کٹا ہوا ہو، لنجا

ٹُنْڈ

کٹا ہوا ہاتھ، پنجے کا پہن٘چا ، کلائی جس سے پنجہ کٹ گیا ہو

ٹَنْڈَس

دکھاوٹی کام ، جھوٹا کام

ٹِنْڈ

مٹی کا لوٹا، جو رہٹ میں کام دیتا ہے، ڈبوا، بدھنا، کرنا

ٹنگا

ایک قسم کی گھاس جو اون٘چی جگہ اُگتی ہے اور انسان کے پیروں کے برابرلمبی ہوتی ہے ، لاط : Saccharum Procrum

ٹنگی

ایک داؤ کا نام جس میں بائیں ہاتھ سے حریف کی گردن پرتھپکی دے کر اپنے دائیں ہاتھ کے بغل میں حریف کا سر دبایا جاتا ہے اور بائیں ہاتھ سے حریف کا داہنا بازو پکڑ کر اپنی داہنی ٹان٘گ حریف کی داہنی ٹانگ میں باہر سے مار کر چت کردیتے ہیں

ٹِنْڈَس

رک : ٹنڈا.

ٹَنَنَن

مسلسل گھنٹی کی آواز.

ٹِنْخی

(عو) بچے کی تونْدی

ٹُنْٹُن

رک ؛ ٹَن ٹَن

ٹِنْچَن

دھیان ، توجہ ، خیال ، ﴿اصطلاحاً﴾ لیس ، تیار ، موجود ، مستعد، آمادہ

ٹِنْچَر

رک : ٹنکچر.

ٹَنچ بَنا ہُوا ہے

۔(عم) مستعد ہے۔ پر پرزے سے درست ہے۔

ٹَنْج بَنا ہُوا ہے

﴿بازاری﴾ تگڑا اور مستعد ہے ، ہر پرزے سے درست ہے۔

ٹَنانا

رک : تانْنا

ٹَنْٹا کَھڑا ہونا

trouble to arise

ٹِنْٹِن

ٹوٹرو ، ٹوٹرو کی بولی بولنے والے خاندان کا پرند ۔

ٹَنْڈَیل

(کشتی بانی) کشتی بان ، خلاصیوں یا قلیوں کا چودھری ، ناخدا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone