تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِنْچَن" کے متعقلہ نتائج

ٹِنْچَن

دھیان ، توجہ ، خیال ، ﴿اصطلاحاً﴾ لیس ، تیار ، موجود ، مستعد، آمادہ

ٹِنْچَر

رک : ٹنکچر.

ٹونچنا

to sting

ٹانچْنا

پھان٘سنا، جل میں لینا .

ٹِنْٹِن

ٹوٹرو ، ٹوٹرو کی بولی بولنے والے خاندان کا پرند ۔

ٹِچَن

بالکل ٹھیک، تیار، لیس، موزوں

ٹِیچَن

تیار.

ٹوچَن

شال دوزوں کی کشیدہ کاری کی کٹواں ناکے کی سوئی جس کا ناکا سلائیٴ کی مشین کی سوئیٴ کے مانند اور بیچ میں سے کٹا ہوا ہوتا ہے جس میں تاگا پرونے کے بجاےٴ اٹکا لیا جاتا ہے ، اندھی سوئی۔

ٹَنْچ

۔(ھ۔ باگفتح) صفت (عم) ۱۔مُستعِد۔ تیّار۔ آمادہ۔ لَیس۔ ۲۔بخیال۔ سنگدل۔

ٹُنْچ

بہت تھوڑا ، ذرا سا ، چھوٹا سا ، کم ، حقیر ، خفیف ، کم مایہ ، کم ظرف ، ٹچا

ٹُنْٹُن

رک ؛ ٹَن ٹَن

ٹنن ٹنن

گھنٹی کی مسلسل آواز، ٹن ٹن کی آواز

ٹَن ٹَن

گھنٹے کی آواز، دھات والی چیز سے نکلنے والی آواز.

ٹَنَنَن

مسلسل گھنٹی کی آواز.

ٹَنکَنْ کھار

جوڑ ، ٹان٘کا ، وہ جوڑ جو زیوروں یا برتنوں میں لگایا جاتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِنْچَن کے معانیدیکھیے

ٹِنْچَن

Tinchan•टिनचन

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹِنْچَن کے اردو معانی

  • دھیان ، توجہ ، خیال ، ﴿اصطلاحاً﴾ لیس ، تیار ، موجود ، مستعد، آمادہ

Urdu meaning of Tinchan

  • Roman
  • Urdu

  • dhyaan, tavajjaa, Khyaal, ?i.istlaahan> lais, taiyyaar, maujuud, mustid, aamaada

टिनचन के हिंदी अर्थ

  • ध्यान, तवज्जोह, ख़्याल, (पारिभाषिक) लैस, तैयार, उपस्थित, तत्पर, आमादा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِنْچَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِنْچَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone