تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَن٘ٹے" کے متعقلہ نتائج

ٹَن٘ٹے

ٹنٹا ﴿رک﴾ کی مغیرہ حالت یا جمع ، ترا کیب میں مستعمل۔

ٹَن٘ٹے باز

جھگڑالو ، لڑاکا ، فسادی

ٹَنٹے کا گَھر

جھگڑے کی جڑ ، لڑاکا

ٹَنْٹا مَت کَر جَب تَلک بِن ٹَنْٹے ہوئے کام، ٹَنْٹا بِس کی بیل ہے یا کا مَت لے نام

جب تک ہوسکے کسی کام میں جھگڑا نہیں کرنا چاہیے جھگڑے میں نقصان ہوتا ہے

ٹَنْٹا مَت کَر جَب تَلک بِن ٹَنْٹے ہو کام، ٹَنْٹا بِس کی بیل ہے یا کا مَت لے نام

ٹَنْٹا

جھگڑا، بکھیڑا، مناقشہ، رد وکد

ٹُنْٹا

بن ہاتھ کا، ہاتھ کٹا آدمی، ایک ہاتھ کا آدمی نیز وہ ہاتھ جو کٹا ہوا ہو، لنجا

ٹِنْٹ

انٹی ، دھوتی کی گرہ جو کمر پر لگائی جائے اور اس میں نقدی یا چھوٹی موٹی چیز رکھ لی جائے

ٹُوٹے

ٹوٹا ﴿رک﴾ کی مغیرہ حالت یا جمع ، تراکیب میں مستعمل۔

ٹَنگے

ٹن٘گار ﴿رک﴾ سے تراکیب میں مستعمل۔

ٹَنْٹا کَھڑا کرنا

create trouble

ٹَھٹّے

ٹھٹا (رک) کی جمع یا محرف شکل ، تراکیب میں مستعمل.

ٹَنْٹا کَھڑا ہونا

trouble to arise

ٹانٹا

رک : ٹنٹا .

ٹانٹْیا

رک: تتیّا، سرخ رن٘گ کی بھڑ.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَن٘ٹے کے معانیدیکھیے

ٹَن٘ٹے

TanTe•टंटे

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ٹَن٘ٹے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ٹنٹا ﴿رک﴾ کی مغیرہ حالت یا جمع ، ترا کیب میں مستعمل۔

Urdu meaning of TanTe

  • Roman
  • Urdu

  • TanTaa ?ruk> kii muGiirah haalat ya jamaa, tarah kaib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَن٘ٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَن٘ٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone