تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹنگی" کے متعقلہ نتائج

ٹنگی

ایک داؤ کا نام جس میں بائیں ہاتھ سے حریف کی گردن پرتھپکی دے کر اپنے دائیں ہاتھ کے بغل میں حریف کا سر دبایا جاتا ہے اور بائیں ہاتھ سے حریف کا داہنا بازو پکڑ کر اپنی داہنی ٹان٘گ حریف کی داہنی ٹانگ میں باہر سے مار کر چت کردیتے ہیں

ٹینگی

چھیڑ چھاڑ ، مذاق ، مضحکہ

ٹَنگے

ٹن٘گار ﴿رک﴾ سے تراکیب میں مستعمل۔

ٹنگا

مرکبات میں جزو دوم کے طور پر ، ٹان٘گ والا ، کے معنوں میں مستعمل ہے جیسے : اک ٹن٘گا (= ایک ٹان٘گ والا) ، دو ٹنْگا (= و ٹانْگ والا)

ٹَنگَہ

رک ؛ ٹنکہ.

ٹانگی

کلہاڑی کی قسم کا اوزار، جو لکڑی کی موٹی چھٹائی کے کام آتا ہے، چھوٹی کلہاڑی

ٹِھنگی

چن٘گاری.

ٹھینگے

ٹھین٘گا کی جمع یا مغیرہ حالت

ٹھینگے کی

ایک ہن٘سی یا طنز کا فقرہ جو بے انتہا بے تکلفی سے کسی کو خطاب کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں .

ٹھینگے سے

بلا سے، کچھ پروا نہیں

ٹھینگے میں

رک : ٹھین٘گے سے .

ٹَنی

= टना

ٹھینگے پَر

یہ فقرہ مخاطب کو بے حقیقت و بے وقعت قرار دے کر اس کی طرف سے بے پروائی و بے توجہی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

ٹُنْڈی

نال یعنی وہ خالی آنْت کی گول ڈوری جو بچے کے بیچ پیٹ سے پیوستہ ہوتی ہے ، سونْڈی

ٹَھگی

(شکاری) وہ شخص جو گھوڑے پر سوار اپنے آپ کو زخمی ظاہر کرتا ہے پان کی بیگ جسم پر اس طرح گرا لیتا ہے کہ خون معلوم ہوتا ہے زخمی سمجھ کر جنگلی جانور اس کے گرد منڈلانے لگتے ہیں گھات والے شکاری انھیں مار لیتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹنگی کے معانیدیکھیے

ٹنگی

Ta.ngii•टँगी

اصل: سنسکرت

موضوعات: پہلوانی

  • Roman
  • Urdu

ٹنگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک داؤ کا نام جس میں بائیں ہاتھ سے حریف کی گردن پرتھپکی دے کر اپنے دائیں ہاتھ کے بغل میں حریف کا سر دبایا جاتا ہے اور بائیں ہاتھ سے حریف کا داہنا بازو پکڑ کر اپنی داہنی ٹان٘گ حریف کی داہنی ٹانگ میں باہر سے مار کر چت کردیتے ہیں

Urdu meaning of Ta.ngii

  • Roman
  • Urdu

  • ek daa.o ka naam jis me.n baa.e.n haath se hariif kii gardan par thapkii de kar apne daa.e.n haath ke baGal me.n hariif ka sar dabaayaa jaataa hai aur baa.e.n haath se hariif ka daahina baazuu paka.D kar apnii daahinii Taang hariif kii daahinii Taang me.n baahar se maar kar chitt kardete hai.n

English meaning of Ta.ngii

Noun, Feminine

  • wrestling trick

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹنگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹنگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone