تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَنسَہا" کے متعقلہ نتائج

ٹَنسَہا

وہ بیل جو نسوں کے سکڑنے سے لنْگڑا ہوگیا ہو۔

ٹَنا

گوشت کا بڑھا ہوا وہ ٹکڑا جو عورت کی اندام نہانی کے دونوں لبوں کے درمیان ہوتا ہے

ٹَنّا

ٹُنْہا

جادوگر، ٹونا کرنے والا

ٹھانسا

ٹھونسی جانے والی چیز، بھرائی، بھراؤ

ٹَنگَہ

رک ؛ ٹنکہ.

ٹنگا

مرکبات میں جزو دوم کے طور پر ، ٹان٘گ والا ، کے معنوں میں مستعمل ہے جیسے : اک ٹن٘گا (= ایک ٹان٘گ والا) ، دو ٹنْگا (= و ٹانْگ والا)

ٹُنْڈا

۔(ھ) صفتِ مذکر۔ جس کے ہاتھ نہ ہوں۔ یا ایک ہاتھ ہو۔

ٹَھسَّہ

رک : ٹھسا معنی نمبر ۳.

ٹُنِْڑا

﴿کاشتکاری﴾ گیہوں اور جو کی بال کا کھردرا باریک تنگا جو ہر دانے کے خول کے اوپر ہوتا ہے اور کھردرے پن کی وجہ سے کپڑے پر چمٹ جاتا ہے۔

ٹُنْیّا

بہت چھوٹا ، ذرا سا

ٹِنّا

پانْچ سال کی عمر سے کم کا بچہ ، کم سن بچہ تلوا

ٹَنْکَہ

رک : تنکہ.

ٹُوسا

آک کا پھل لاط : Asdlepias Gigantea ؛ ریشہ ، پھوسڑا ، تس ؛ شاخ ، شگوفہ ؛ کسا گھاس کی جڑ

ٹَھسّا

غرور، دماغ، گھمنڈ

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَنسَہا کے معانیدیکھیے

ٹَنسَہا

Tansahaa•टनसहा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ٹَنسَہا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ بیل جو نسوں کے سکڑنے سے لنْگڑا ہوگیا ہو۔

Urdu meaning of Tansahaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo bail jo naso.n ke siku.Dne se lan॒ga.Daa hogyaa ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَنسَہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَنسَہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone