تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹنگا" کے متعقلہ نتائج

ٹنگا

ایک قسم کی گھاس جو اون٘چی جگہ اُگتی ہے اور انسان کے پیروں کے برابرلمبی ہوتی ہے ، لاط : Saccharum Procrum

ٹَنگانا

لٹکوانا ، آویزاں کروانا ، رک ؛ ٹنْگوانا.

ٹَنگاو

لٹکاؤ ، ٹنْگ جانا

ٹَنگاری

چھوٹی کلہاڑی

ٹُنگار

۔(ھ۔ بالضم۔ بر وزن پُکار) مونث۔ تھوڑا تھوڑا کھانا۔

ٹُنگارْنا

﴿ پھل وغیرہ ﴾ توڑنا، نوک یا چونْچ مارنا، ٹھونْگنا، تھوڑا تھوڑا نگلنا یا کھانا ﴿ نقل کے طور پر﴾

ٹَنگَہ

رک ؛ ٹنکہ.

لَم ٹَنگا

لم ڈھین٘ک ، بڑی بڑی اور لمبی لمبی ٹان٘گوں والا.

دو ٹَنگا

دو پایا ، دو ٹانگوں والا ، (مجازاً) انسان ، آدمی

اِک ٹَنْگا

one legged

نَنگا ٹُنگا

بالکل عریاں ، بے لباس ، جس کے جسم پر کوئی کپڑا نہ ہو نیز کھلا (جانور) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹنگا کے معانیدیکھیے

ٹنگا

Ta.ngaaटंगा

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ٹنگا کے اردو معانی

  • مرکبات میں جزو دوم کے طور پر ، ٹان٘گ والا ، کے معنوں میں مستعمل ہے جیسے : اک ٹن٘گا (= ایک ٹان٘گ والا) ، دو ٹنْگا (= و ٹانْگ والا)
  • ایک قسم کی گھاس جو اون٘چی جگہ اُگتی ہے اور انسان کے پیروں کے برابرلمبی ہوتی ہے ، لاط : Saccharum Procrum

شعر

Urdu meaning of Ta.ngaa

  • Roman
  • Urdu

  • murakkabaat me.n juzu dom ke taur par, Taang vaala, ke maaano.n me.n mustaamal hai jaise ha ik Tangaa (= ek Taang vaala), do Tan॒ga (=-o-Taan॒ga vaala
  • ek kism kii ghaas jo u.unchii jagah ugtii hai aur insaan ke pairo.n ke baraabar lambii hotii hai, laat ha Saccharum Procru

English meaning of Ta.ngaa

  • hanging

ٹنگا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹنگا

ایک قسم کی گھاس جو اون٘چی جگہ اُگتی ہے اور انسان کے پیروں کے برابرلمبی ہوتی ہے ، لاط : Saccharum Procrum

ٹَنگانا

لٹکوانا ، آویزاں کروانا ، رک ؛ ٹنْگوانا.

ٹَنگاو

لٹکاؤ ، ٹنْگ جانا

ٹَنگاری

چھوٹی کلہاڑی

ٹُنگار

۔(ھ۔ بالضم۔ بر وزن پُکار) مونث۔ تھوڑا تھوڑا کھانا۔

ٹُنگارْنا

﴿ پھل وغیرہ ﴾ توڑنا، نوک یا چونْچ مارنا، ٹھونْگنا، تھوڑا تھوڑا نگلنا یا کھانا ﴿ نقل کے طور پر﴾

ٹَنگَہ

رک ؛ ٹنکہ.

لَم ٹَنگا

لم ڈھین٘ک ، بڑی بڑی اور لمبی لمبی ٹان٘گوں والا.

دو ٹَنگا

دو پایا ، دو ٹانگوں والا ، (مجازاً) انسان ، آدمی

اِک ٹَنْگا

one legged

نَنگا ٹُنگا

بالکل عریاں ، بے لباس ، جس کے جسم پر کوئی کپڑا نہ ہو نیز کھلا (جانور) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹنگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹنگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone