تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَنَک" کے متعقلہ نتائج

ٹَنَک

سخت آواز ، جھنکار ، ٹن ٹن کی آواز ، دھات یا چینی کے برتن کی آواز ، دھڑکنے یا پھڑکنے کی آواز ؛ تپک ، ٹیس ؛ جوش ، دلیری

ٹَنک

﴿جوتا سازی﴾ چمڑے کی سلائی کا موٹا اور لمبا ٹانْکا

ٹَنْک شالا

ٹکسال

ٹَنْک پَتی

تکساں کا داروغہ

ٹَنْکَہ

رک : تنکہ.

ٹَنْکی

ایک قسم کا رقص، موسیقی میں شد جاتی کا ایک قسم کا راگ، ایک قسم کی راگنی

ٹُنْکی

(کاشتکاری) ٹڈی (رک) کا ایک تلفظ ؛ ٹوکا ، گنڈا سا

ٹَنْکا

ایک قسم کا گنا نیز ایکھ

ٹَنکائی

ٹان٘کنے کا عمل، ٹان٘کنا، ٹان٘کنے کی اُجرت

ٹَنکورْنا

کمان کی آواز دینا

ٹَنکانا

۔(ھ) بر وزن پکانا) ’ٹانکنا‘ کا متعدّی المتعدّی۰

ٹَنکْنا

ٹان٘کنا ﴿رک﴾ کا لازم.

ٹَنْکاری

ایک درخت، جسے بیساکھ جیٹھ میں بوتے ہیں، پتیاں لمبوتری ہوتی ہیں، اس کا پھل حب القلقل سے ملتا ہے، چمک دار کہربا کے رن٘گ کا اور مزے دار ہوتا ہے، دوا کے طورپر مستعمل ہے

ٹنکارنا

جھنکارنا ، کمان کی تان٘ت کھین٘چ کر آواز نکالنا ، چینی یا مٹی کے برتن بجا کر اس کے ثابت ہونے کی جان٘چ کرنا۔

ٹنکار

جھنکار، تانت کی آواز یا غلیل کی آواز، ٹن ٹن کی آواز

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَنَک کے معانیدیکھیے

ٹَنَک

Tanak•टनक

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ٹَنَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سخت آواز ، جھنکار ، ٹن ٹن کی آواز ، دھات یا چینی کے برتن کی آواز ، دھڑکنے یا پھڑکنے کی آواز ؛ تپک ، ٹیس ؛ جوش ، دلیری

Urdu meaning of Tanak

  • Roman
  • Urdu

  • saKht aavaaz, jhankaar, Tan Tan kii aavaaz, dhaat ya chiinii ke bartan kii aavaaz, dha.Dakne ya pha.Dakne kii aavaaz ; tapak, Tiis ; josh, dilerii

टनक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कठोर आवाज़, झनकार, टन टन की आवाज़, धात या चीनी के बर्तन की आवाज़, धड़कने या फड़कने की आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَنَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَنَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone