تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَنگْرَہ" کے متعقلہ نتائج

ٹَنگْرَہ

چھوٹی مچھلی کی ایک قسم جس کے گل پھڑے میں کان٘ٹے نکلے ہوتے ہیں اور کھانے میں لذیذ ہوتی ہے ۔

ٹَنگْری

چھوٹی مچھلی کی ایک قسم جس کے گل پھڑے میں کان٘ٹے نکلے ہوتے ہیں اور کھانے میں لذیذ ہوتی ہے ۔

ٹینگْرا

مچھلی کی ایک قسم ، لاط : Silurus.

ٹُنگار

تونْگنا (رک) سے ، تھوڑا تھوڑا کھانا ، نقل ، تونْگنا ، تھوڑا تھوڑا چننا (پھل وغیرہ)

ٹَنگَہ

رک ؛ ٹنکہ.

ٹنگا

مرکبات میں جزو دوم کے طور پر ، ٹان٘گ والا ، کے معنوں میں مستعمل ہے جیسے : اک ٹن٘گا (= ایک ٹان٘گ والا) ، دو ٹنْگا (= و ٹانْگ والا)

ٹانگْری

ٹنگڑی، پیر

ٹینگْری

رک : ٹین٘گرا

ٹیگْرا

رک : ٹیکرا

ٹِنگْنا

ایک قسم کی چھوٹی مچھلی

ٹَنگاری

چھوٹی کلہاڑی

ٹُونگار

رک : ٹنْگار.

ٹھینگُور

بھگوڑے بیل یا ڈھور کے گلے میں لٹکا ہوا لکڑی کا موٹا ڈنڈا جس کا دوسرا سرا زمین پر پڑا رہتا ہے اور ڈھور کے چلنے کے ساتھ گھسٹتا ہوا چلتا ہے اگر ڈھور تیز قدم چلے یا بھاگنے لگے تو یہ ڈنڈا اس کی دونوں اگلی ٹان٘گوں کے بیچ میں اٹک کر آڑا ہو جاتا ہے اور بھا گئے نہیں دیتا

ٹُھنگیر

گزک، نقل وغیرہ یا کسی خشک چیز کو شغل کے طور پر ایک ایک کر کے یا تھوڑا تھوڑا کھانا

ٹُھنگیر لَگانا

ایک ایک کرکے کھانا ، پھن٘کا لگانے کی ضد.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَنگْرَہ کے معانیدیکھیے

ٹَنگْرَہ

Ta.ngra•टंगरा

  • Roman
  • Urdu

ٹَنگْرَہ کے اردو معانی

  • چھوٹی مچھلی کی ایک قسم جس کے گل پھڑے میں کان٘ٹے نکلے ہوتے ہیں اور کھانے میں لذیذ ہوتی ہے ۔

Urdu meaning of Ta.ngra

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTii machhlii kii ek qism jis ke gul pha.De me.n kaanTe nikle hote hai.n aur khaane me.n laziiz hotii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَنگْرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَنگْرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone