تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَتَرْوا" کے متعقلہ نتائج

کَتَرْوا

گھماو دار، ٹیڑھا، ترچھا، جو کتر یا کاٹ کر نکالا یا بنایا گیا ہو

کَتَرْواں

ترشا ہوا، کترا ہوا، تراشیدہ، صفائی سے کتری ہوئی

کَتَرْواں داڑھی

تراشی ہوئی داڑھی، تراشیدہ داڑھی، چھوٹی داڑھی

کَتَرْواں چال

ٹیڑھی چال، ترچھی رفتار، خرام ناز، لہرا کے چلنا

کَتَرْوانا

قطع کرانا، ترشوانا، بیونت کرانا

کَتَروائی

قطع کرانے کی اجرت (فقرہ) اس قمیض یا کوٹ کی کتروائی پانچ روپئے ہیں

کترا

کاٹنے والا، بطور لاحقۂ فاعلی

کَتْرَہ

کترن ، کاٹنے کے نتیجے میں نکلنے والے ریزے.

کَتْرُو

چوہے کی نسل کا ایک جانور .

کَتورا

(تحقیراً) کتّا ؛ خوشامدی ؛ چاپلوس.

کَتَرْنا

قین٘چی یا سروتے وغیرہ سے کاٹنا، ٹکڑے کرنا

قَطْرَہ

رقیق شے کی بوند، پانی کی بوند

کَہَرْوا

(موسیقی) ایک تال کا نام جس کے ماترے چار بول کے وقفے کے لحاظ سے ہوتے ہیں اور اصل میں کلا آٹھ ہی ہیں

قَطْرے

(طب) بہت کم مقدار (رقیق شئے کی)

کَھتْری

ہندوؤں کی چار ذاتوں میں سے دوسری ذات جو سپاہی ہوتی ہے، اس ذات کا ایک فرد

اردو، انگلش اور ہندی میں کَتَرْوا کے معانیدیکھیے

کَتَرْوا

katarvaa•कतरवा

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کَتَرْوا کے اردو معانی

صفت

  • گھماو دار، ٹیڑھا، ترچھا، جو کتر یا کاٹ کر نکالا یا بنایا گیا ہو

اسم، مذکر

  • (چلمن سازی) چلمن کا بغلی رُخ جس پر گوٹ سی جاتی ہے اور بُنائی سے اُنگل دو اُنگل باہر نکلا رہتا ہے

Urdu meaning of katarvaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghumaavadaar, Te.Dhaa, tirchhaa, jo katar ya kaaT kar nikaalaa ya banaayaa gayaa ho
  • (chilman saazii) chilman ka baGlii ruKh jis par goT sii jaatii hai aur bunaa.ii se ungal do ungal baahar nikla rahtaa hai

English meaning of katarvaa

Adjective

  • get cut, trimmed, curly, slant

Noun, Masculine

  • sideways view of the brassiere in which the piece of sewn and the weaving keeps two fingers out

कतरवा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • घुमाव-फिराव वाला, टेढ़ा-तिरछा, जो कतर या काट कर निकाला या बनाया गया हो

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चिलमन साज़ी) चिलमन का बग़ली रुख़ जिस पर गोट सी जाती है और बुनाई से उंगल दो उंगल बाहर निकला रहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَتَرْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَتَرْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone