تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہَرْوا" کے متعقلہ نتائج

کَہَرْوا

(موسیقی) ایک تال کا نام جس کے ماترے چار بول کے وقفے کے لحاظ سے ہوتے ہیں اور اصل میں کلا آٹھ ہی ہیں

کَہَروا ناچْنا

چکّر لگانا، لوٹنا، تڑپنا، بے چین ہونا

کارْوَاں

قافلہ

کاروائی

کارروائی

کارْواں اُتَرنا

قافلے کا کسی منزل پر پڑاو ڈالنا، ٹھہرنا

کارْوَاں کارْوَاں

کثرت کے ساتھ ، بصورت کارواں، بشکل ہجوم

کارْواں لُٹْنا

قافلے کا اُجڑنا، ویران ہونا، تباہ و برباد ہونا، قافلے میں زہزنی ہونا، لوٹ مار ہونا

کارْواں لُوٹْنا

قافلے کو راہزنوں یا ڈاکوؤں کے ذریعہ لوٹا جانا

کارواں سَرا

قافلہ اُترنے کی سرا، قافلہ اترنے کی جگہ، تجارت کے راستہ بنی سرائے، مسافر خانہ

کَارَْوَاں کے کَارَْوَاں

قافلہ در قافلہ، ہجوم در ہجوم، جوق در جوق، کارواں در کارواں

کَارَْوَاں کی گَرْد

غبار یا دھول جو کارواں کے پیچھے اڑتی ہے اور اس بات کی علامت ہوتی ہے کہ کوئی قافلہ آگے جا رہا ہے ، گردہ راہ ؛ غبار کارواں.

کارْواں سالارْ

میر قافلہ، میر قافلہ جو قافلے کو حسب ضرورت آگے بڑھاتا اور ٹھہراتا ہے، کاروان کا رہنما

کارْوَاں سَرائے

عہد وسطیٰ میں افریقی اور ایشیائی ملکوں میں بڑے اور وسیع و عریض آنگن والے محلات، جس میں کارواں، مسافر، تاجروں کا گروہ اور قافلہ ٹھہرا کرتے تھے

کَارْوَاں باشی

قافلے کا نگہبان اور مسافروں کے مختلف کاموں کی دیکھ بھال کرنے والا شخص

کَارْوَاں شِکَن

کارواں کو توڑنے والا، قافلہ کو منتشر کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہَرْوا کے معانیدیکھیے

کَہَرْوا

kaharvaa•कहरवा

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: رقص موسیقی

  • Roman
  • Urdu

کَہَرْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) ایک تال کا نام جس کے ماترے چار بول کے وقفے کے لحاظ سے ہوتے ہیں اور اصل میں کلا آٹھ ہی ہیں
  • (موسیقی) دادرے کی طرح کا ایک قسم کا گیت جو اس تال پر گایا جاتا ہے
  • (موسیقی) آٹھ ماتراؤں کا ایک تال جو طبلہ جیسے آلات پر بجائے جاتے ہیں
  • (رقص) کہاروں کا ناچ اور گانا (جو اکثر صبح کے وقت رنڈیاں رقص کرتے ہوئے گایا کرتی ہیں

Urdu meaning of kaharvaa

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) ek taal ka naam jis ke maatre chaar bol ke vaqfe ke lihaaz se hote hai.n aur asal me.n kallaa aaTh hii hai.n
  • (muusiiqii) daadre kii tarah ka ek kism ka giit jo is taal par gaayaa jaataa hai
  • (muusiiqii) aaTh maatraa.o.n ka ek taal jo tabla jaise aalaat par bajaay jaate hai.n
  • (raqs) kahaaro.n ka naach aur gaanaa (jo aksar subah ke vaqt ranDiyaa.n raqs karte hu.e gaayaa kartii hai.n

English meaning of kaharvaa

Noun, Masculine

  • (Music) a rhythm in Indian classical music
  • (Music) name of a musical raga sung in morning
  • (Dance) a kind of dance and music performed by palanquin-bearers

कहरवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (संगीत) पाँच मात्राओं का एक ताल, इसमें चार पूर्ण और दो अर्ध मात्राएँ होती हैं, इसमें केवल चार आघात होते हैं । इसके बोल यों हैं: धागे तेटे
  • (संगीत) दादरे की तरह का एक प्रकार का गीत जो उक्त ताल पर गाया जाता है
  • (संगीत) आठ मात्राओं की एक ताल, जो तबला आदि वाद्यों पर बजाई जाती है
  • (नृत्य) कहारों का नाच और गाना (जो प्रायः प्रातःकाल के समय रंडियाँ नृत्य करते हुए गाती है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہَرْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہَرْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone