تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَروا" کے متعقلہ نتائج

چَروا

مٹی کا برتن، بھانڈا، مٹکا

چَرْوَہ

چھوٹی سپر.

چَرْواہا

بھیڑ بکریاں وغیرہ چرانے والا، گڈریا، گلہ بان

چَرْوا چَڑھائی

وہ پیسے یا وہ نیگ جو کہ اس بڑی دیگ یا بڑے دیگچہ کے پکانے پر دیا جاتا ہے جس میں زچہ کے لیے اچھوانی وغیرہ بکتی ہے.

رَمْ چَروا

رام کا چیلا ، بندۂ خُدا ، غُلام باند

چِرْواں

چرا ہوا، پھٹا ہوا

چَرْواہی

چرواہا(رک) سے منسوب.

چِرْواں ناکا

لمبا اور پھیلا ہوا ناکا جس میں چپٹا تاگا یا کئی کئی تار اوپر تلے بھرے جاسکیں ایسے ناکے میں سوئی کی موٹان اپنی حد سے زیادہ نہیں ہوتی.

چِرْوائی

لکڑی چیرنے کی اجرت

چَرْوائی

مویشیوں کے چرانے کا کام

چَرْوایا

رک : چرواہا.

چَرْواہَن

چرواہا کی تانیث

چَرْوانا

چروائی کے لیے بھیجنا ؛ چرنا ؛ چرانا (رک) کا تعدیہ.

چُرْوانا

نظر بچا کر کسی کا مال اُڑا لینا، چوری کرنا، چوری کرانا

چِرْوانا

چِرانا، چِرنا (رک) کا تعدیہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَروا کے معانیدیکھیے

چَروا

charvaa•चरवा

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چَروا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مٹی کا برتن، بھانڈا، مٹکا
  • وہ بڑا دیگچہ یا برتن جس میں زچہ کے لیے اچھوانی وغیرہ پکائی جاتی ہے

Urdu meaning of charvaa

  • Roman
  • Urdu

  • miTTii ka bartan, bhaanDaa, maTkaa
  • vo ba.Daa degacha ya bartan jis me.n zachcha ke li.e achhvaanii vaGaira pakaa.ii jaatii hai

English meaning of charvaa

Noun, Masculine

  • large earthen pot

चरवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़े मिट्टी का बर्तन, भाँडा, मटका
  • ताँबे या पीतल का एक पात्र
  • वह बड़ा देगचा या बर्तन जिसमें प्रसूता स्त्री के लिए औषध मिला जल पकाया जाता है
  • एक प्रकार का बढ़िया मुलायम चारा जो बारहों महीने अधिकता से उत्पन्न होता है, घम्मन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَروا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَروا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone