تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْوا" کے متعقلہ نتائج

کَرْوا

(ہندو) مٹی کا ٹونٹی دار برتن ، بدھنا ؛ چھوٹا گھڑا ، ٹھلیا .

کَرْوارَہ

ڈول جو ڈھینکلی کے ساتھ باندھتے ہیں.

کَرْواہ

ایک سکّے کو دوسرے سکّے سے تبدیل کرنے کے فرق کی رقم ، نئی پرانی چیزوں کی تبدیلی کے فرق کی رقم .

کَرْوانا

کرنا کا متعدی المتعدی، کرانا

کَرْوارا

ڈول جو ڈھینکلی کے ساتھ باندھتے ہیں.

کَرْوانَک

کالے تیتر کے برابر ایک پرند جس کا رنگ خاکی ہوتا ہے، یہ تگدری کی ایک قسم ہے

کَرْوا چَوتھ

ہندوؤں کا ایک تہوار جو کاتک کی چوتھی تاریخ کو ہوتا ہے اور اس میں سہاگنیں برت رکھ کر پانی کے بھرے کروے کو پوجتی ہیں

کَرْوانسی

بوان٘سی کا بیسواں حصّہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْوا کے معانیدیکھیے

کَرْوا

karvaaकर्वा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ٹھگی ہندو

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَرْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ٹھگی) مربع شکل کا گڑھا جو لاش یا مال چھپانے کو بنا لیا جائے .
  • (ہندو) مٹی کا ٹونٹی دار برتن ، بدھنا ؛ چھوٹا گھڑا ، ٹھلیا .
  • ۔(ھ) مذکر۔ (ہندو) دہلی ۔ مٹّی کا ٹونٹی دار برتن۔ بَدھنا۔ چھوٹا گھڑا۔
  • ۔(ھ) مذکر۔ پَٹّا۔ کٹوتی۔ ایک سکّہ کو دوسرے سکّے سے تبدیل کرانے میں جو کمی ہو۔ نئی پُرانی چیزوں کے تبدیل کے فرق کی رقم۔ اناج وغیرہ کے کوار کرکٹ کاحق جو وزن میں کم کیا جائے۔

Urdu meaning of karvaa

  • Roman
  • Urdu

  • (Thaggii) murabbaa shakl ka ga.Dhaa jo laash ya maal chhupaane ko banaa liyaa jaaye
  • (hinduu) miTTii ka TavanTiidaar bartan, badhnaa ; chhoTaa gha.Daa, Thalyaa
  • ۔(ha) muzakkar। (hinduu) dillii । miTTii ka TavanTiidaar bartan। budhnaa। chhoTaa gha.Daa
  • ۔(ha) muzakkar। paTTa। kaTautii। ek sakaa ko duusre sake se tabdiil karaane me.n jo kamii ho। na.ii puraanii chiizo.n ke tabdiil ke farq kii raqam। anaaj vaGaira ke ku.aar krikeT ka haq jo vazan me.n kam kiya jaaye

English meaning of karvaa

Noun, Masculine

  • bitter, get done
  • earthen pitcher with spout, pipkin

कर्वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जहाज में लगाने की लोहे की कोनिया या घोड़िया (लश०)। पुं० [सं० कर्क केकड़ा] एक प्रकार की मछली।
  • धातु या मिट्टी का बना हुआ लोटे के आकार का एक छोटा पात्र, जिसमें टोंटी लगी होती है।
  • धातु या मिट्टी का बना हुआ लोटे के आकार का एक पात्र; टोंटीदार लोटा
  • जहाज़ में लगाने की लोहे की कोनिया
  • एक प्रकार की मछली।

विशेषण

  • = कड़आ

کَرْوا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَرْوا

(ہندو) مٹی کا ٹونٹی دار برتن ، بدھنا ؛ چھوٹا گھڑا ، ٹھلیا .

کَرْوارَہ

ڈول جو ڈھینکلی کے ساتھ باندھتے ہیں.

کَرْواہ

ایک سکّے کو دوسرے سکّے سے تبدیل کرنے کے فرق کی رقم ، نئی پرانی چیزوں کی تبدیلی کے فرق کی رقم .

کَرْوانا

کرنا کا متعدی المتعدی، کرانا

کَرْوارا

ڈول جو ڈھینکلی کے ساتھ باندھتے ہیں.

کَرْوانَک

کالے تیتر کے برابر ایک پرند جس کا رنگ خاکی ہوتا ہے، یہ تگدری کی ایک قسم ہے

کَرْوا چَوتھ

ہندوؤں کا ایک تہوار جو کاتک کی چوتھی تاریخ کو ہوتا ہے اور اس میں سہاگنیں برت رکھ کر پانی کے بھرے کروے کو پوجتی ہیں

کَرْوانسی

بوان٘سی کا بیسواں حصّہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone