تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَق٘مِیر" کے متعقلہ نتائج

تَق٘مِیر

قمری مہینے کی مدت ، ایک چان٘د سے دوسرے چان٘د تک کا درمیانی عر صہ جو تقریباً ۱/۲ ۲۹ دن کے برابر ہوتا ہے.

تَقْدِیر

وہ اندازہ جو خدا نے روز ازل سے ہر شے کےلیے مقرر کیا ہے، قسمت، نصیب، مقسوم، بھاگ، بخت، مقدر

تَقْرِیر

بیان، گفتگو، بات چیت

تَقْصِیر

کمی، تسائل، کوتاہی

تَق٘طِیر

طب: کشید کرنا، عمل کشید، ٹپکائو سے صفائی، عرق نکالنا، پیشاب کھُل کر نہیں آتا

تَق٘مِیط

دونوں ہاتھ پان٘ووں کو اکٹھا کرکے بان٘دھنا ، ہاتھ پان٘و بان٘دھنا ، بچے کے ہاتھ پان٘و کپٹرے سے جکڑ دینا .

تَعْمِیر

عمارت بنانا، نئے سرے سے مکان بنانا، عمارت بنانے کا عمل

تَخْمِیر

خمیر اٹھانے یا کیئے جانے کا عمل، خمیر اٹھنے کا وہ عمل جو کھانے پینے کی چیز شراب اور ادویات کے لیے اٹھایا جائے

تَدْمِیر

کس کو بلا کی اور مصیبت میں ڈالنا، ہلاک کرنا، تباہ کرنا، سرکوبی کرنا

تَشْمِیر

سکیڑنا، کوشش کرنا، اہتمام کرنا.

تَقْعِیر

(لفظاً) نیچے چلا جانا ، (طب) ظاہر عضو کا گڑھا ، جیسے ہتھیلی یا پانْوں کے تلوے کا گڑھا ، گہرائی

تَزْمِیر

بانسری بجانا

تَجْمِیر

دھونی دینا، دھونی دیا جانا

تَسمیر

دودھ میں پانی ملانا

تَقامُر

قمار بازی، ہار جیت ہونا، جوا کھیلنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَق٘مِیر کے معانیدیکھیے

تَق٘مِیر

taqmiir•तक़्मीर

  • Roman
  • Urdu

تَق٘مِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قمری مہینے کی مدت ، ایک چان٘د سے دوسرے چان٘د تک کا درمیانی عر صہ جو تقریباً ۱/۲ ۲۹ دن کے برابر ہوتا ہے.

Urdu meaning of taqmiir

  • Roman
  • Urdu

  • qamarii mahiine kii muddat, ek chaand se duusre chaand tak ka daramyaanii arsaa jo taqriiban १/२ २९ din ke baraabar hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَق٘مِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَق٘مِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone