تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَق٘مِیط" کے متعقلہ نتائج

تَق٘مِیط

دونوں ہاتھ پان٘ووں کو اکٹھا کرکے بان٘دھنا ، ہاتھ پان٘و بان٘دھنا ، بچے کے ہاتھ پان٘و کپٹرے سے جکڑ دینا .

تَق٘مِیر

قمری مہینے کی مدت ، ایک چان٘د سے دوسرے چان٘د تک کا درمیانی عر صہ جو تقریباً ۱/۲ ۲۹ دن کے برابر ہوتا ہے.

تَقْسِیط

قسط بندی کرنا، اہل وعیال پرخرچ کو کم کرنا اور بخل کرنا

تَسْمِیط

اس چیز کو تسمیط (Intertigo) سے متفرق کرنے کی ضرورت ہے جو کہ تعریجات میں واقع ہوتی ہے۔

تَقْدِیر

وہ اندازہ جو خدا نے روز ازل سے ہر شے کےلیے مقرر کیا ہے، قسمت، نصیب، مقسوم، بھاگ، بخت، مقدر

تَقْسِیم

بٹوارہ، قسمت، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، بانٹنا

تَکْمِیْل

کامل کرنا، پورا کرنا، کمال کو پہنچانا

تَقْرِیر

بیان، گفتگو، بات چیت

تَقْصِیر

کمی، تسائل، کوتاہی

تَق٘ویٰ

پرہیز گاری، پارسائی، خدا ترسی

تَق٘طِیع

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، قطع کرنا، کاٹنا

تَقدیر کا

مقدّر میں، نوشتۂ قسمت، قسمت کا لکھا

تَسْمِیع

(لفظاً) سننا، سنانا، (فقہ) نماز میں رکوع سے کھڑے ہوتے وقت سَمِعَ اَللہُ لِمَن حَمِدَہٗ کہنا

تَسْمِیَہ

نام رکھنا، موسوم کرنا

تَق٘طی

رک : تختی .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَق٘مِیط کے معانیدیکھیے

تَق٘مِیط

taqmiit•तक़्मीत

  • Roman
  • Urdu

تَق٘مِیط کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دونوں ہاتھ پان٘ووں کو اکٹھا کرکے بان٘دھنا ، ہاتھ پان٘و بان٘دھنا ، بچے کے ہاتھ پان٘و کپٹرے سے جکڑ دینا .

Urdu meaning of taqmiit

  • Roman
  • Urdu

  • dono.n haath paanvo.n ko ikaTThaa karke baandhnaa, haath paanv baandhnaa, bachche ke haath paanv kapaTre se jaka.D denaa

तक़्मीत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दोनों हाथ पाँवों को इकट्ठा करके बाँधना, हाथ पाँव बाँधना, बच्चे के हाथ पाँव कपड़े से जकड़ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَق٘مِیط)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَق٘مِیط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone