تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقْعِیر" کے متعقلہ نتائج

تَقْعِیر

(لفظاً) نیچے چلا جانا ، (طب) ظاہر عضو کا گڑھا ، جیسے ہتھیلی یا پانْوں کے تلوے کا گڑھا ، گہرائی

تَقّاری

خطابت یا تقریر کا فن

تَعْقِیر

بہت زخمی کرنا، تھکا دینا

تَقّار

بہت تقریر کرنے والا .

تَقَعُّر

رک : تقعیر ، گڑھا ، خلا .

تَقْدِیر

وہ اندازہ جو خدا نے روز ازل سے ہر شے کےلیے مقرر کیا ہے، قسمت، نصیب، مقسوم، بھاگ، بخت، مقدر

تَقْرِیر

بیان، گفتگو، بات چیت

تَقْصِیر

کمی، تسائل، کوتاہی

تَک٘ری

جوک ، تِلَک (راجپوتانہ) چکنا گھٹا ہوا کلپ دار گاڑھے کی قسم کا کپڑا جو لہن٘گا چادر پلن٘گ پوش وغیرہ بنانے کے کام آتا ہے

تَشْہِیر

(لفظاً) شہرت پانا، ڈھنڈورا پیٹنا، منادی کرنا، اعلان کرنا، پرچار کرنا، مشہور کرنا، شہرت دینا، شہرت، ڈھنڈورا، منادی

تَوقِیر

عزت، عظمت، مرتبہ

تَقْرِیع

ملامت کرنا، سرزنش کرنا، ڈانْٹنا.

تَسْعِیر

نرخ یا بھاؤ مقرر کرنا ؛ آگ جلانے یا بھڑکانے کا عمل

تَصْعِیر

منہ چڑانا

تُکاری

(بِ٘ندھائی) پانی کا ایسا ظرف، جس کی ٹون٘ٹی سے آدھے آدھے منٹ میں ایک ایک بون٘د پانی ٹپکتا رہے، اس ظرف کو ہن٘دھیرا اپنی کام تپائی پر اس طرح قائم کرتا ہے کہ پانی کی بون٘د برمے پر تپک کر اس کے من٘ھ پر آجائے، تا کہ وہ برمے کی رگڑ کی گرمی کو ٹھنڈا کرے اور ہونے والے سوراخ کو دھوتا رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقْعِیر کے معانیدیکھیے

تَقْعِیر

taq'iir•तक़'ईर

  • Roman
  • Urdu

تَقْعِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) نیچے چلا جانا ، (طب) ظاہر عضو کا گڑھا ، جیسے ہتھیلی یا پانْوں کے تلوے کا گڑھا ، گہرائی

Urdu meaning of taq'iir

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) niiche chala jaana, (tibb) zaahir uzuu ka ga.Dhaa, jaise hathelii ya paan॒o.n ke talve ka ga.Dhaa, gahraa.ii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقْعِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقْعِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone