تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَقامُر" کے متعقلہ نتائج

تَقامُر

قمار بازی، ہار جیت ہونا، جوا کھیلنا.

تَقاطُر

قطرہ قطرہ ٹپکنا، بونْدا بانْدی، لگاتار ٹپکے جانا، پے در پے قطرے ٹپکنا

تَقاصُر

باہم گھٹانے یا گھٹنے کا عمل، کمی

تَق٘مِیر

قمری مہینے کی مدت ، ایک چان٘د سے دوسرے چان٘د تک کا درمیانی عر صہ جو تقریباً ۱/۲ ۲۹ دن کے برابر ہوتا ہے.

تَعَمُّر

بالیدگی کا عمل

تَقّار

بہت تقریر کرنے والا .

تَقْعِیر

(لفظاً) نیچے چلا جانا ، (طب) ظاہر عضو کا گڑھا ، جیسے ہتھیلی یا پانْوں کے تلوے کا گڑھا ، گہرائی

تَقَہ٘قُر

لوٹنا ، واپس ہونا ، رجعت ، پلٹنا.

تَقَعُّر

رک : تقعیر ، گڑھا ، خلا .

تا عُمْر

تاحیات، عمر بھر، پوری زندگی، موت تک، ہمیشہ ہمیش

تَمام

کامل، مکمل، پورا

تَقْدِیر

وہ اندازہ جو خدا نے روز ازل سے ہر شے کےلیے مقرر کیا ہے، قسمت، نصیب، مقسوم، بھاگ، بخت، مقدر

تَقاضا

خواہش، اقتضا، مانگ، طلب، منشا، درخواست

تار

تاگا، ڈورا، سوت، دھاگا

تَقاضہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَقامُر کے معانیدیکھیے

تَقامُر

taqaamur•तक़ामुर

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تَقامُر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قمار بازی، ہار جیت ہونا، جوا کھیلنا.

Urdu meaning of taqaamur

  • Roman
  • Urdu

  • qimaarbaazii, haar jiit honaa, joh khelnaa

तक़ामुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जुए का खेल, हार जीत होना, जुआ खेलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَقامُر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَقامُر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone