تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشْمِیر" کے متعقلہ نتائج

تَشْمِیر

سکیڑنا، کوشش کرنا، اہتمام کرنا.

تَشْمِیرُ الْعَین

(طب) آن٘کھوں کہ سمیٹنا .

تَشمِیر بِالقَطْع

(طب) پلک بندی کرنا .

تَشَمُّر

تیار ہونا، کام کے لئے مستعد ہونا

تَشْہِیر

(لفظاً) شہرت پانا، ڈھنڈورا پیٹنا، منادی کرنا، اعلان کرنا، پرچار کرنا، مشہور کرنا، شہرت دینا، شہرت، ڈھنڈورا، منادی

تَشْمِیع

کسی چیز کو پگھلے ہوئے موم میں ڈبونا؛ (کیمیا) مومیا بنانا؛ چیزوں کو پگھلانا .

تَعْمِیر

عمارت بنانا، نئے سرے سے مکان بنانا، عمارت بنانے کا عمل

تَخْمِیر

خمیر اٹھانے یا کیئے جانے کا عمل، خمیر اٹھنے کا وہ عمل جو کھانے پینے کی چیز شراب اور ادویات کے لیے اٹھایا جائے

تَدْمِیر

کس کو بلا کی اور مصیبت میں ڈالنا، ہلاک کرنا، تباہ کرنا، سرکوبی کرنا

تَشْوِیر

الجھن، پریشانی، زور شور، شورش.

تَشْمِیت

چھین٘کنے والے نیک دعا دینا یعنی اس کے لیے ’یَرْحَمُکَ اللہ‘ کہنا .

تَزْمِیر

بانسری بجانا

تَشْمِیس

کسی چیز کو سورج کی روشنی میں رکھنا، دھوپ میں پھیلانا؛ (عکاسی) پلیٹ کو روشنی پہن٘چانے یا دھوپ میں رکھنے یا اس پر سورج کی روشنی ڈالنے کا عمل .

تَجْمِیر

دھونی دینا، دھونی دیا جانا

تَشْجِیر

درخت کی شکل بنایا، درخت کی صورت میں تصویر کشی یا لکھائی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشْمِیر کے معانیدیکھیے

تَشْمِیر

tashmiir•तश्मीर

  • Roman
  • Urdu

تَشْمِیر کے اردو معانی

اسم، قدیم/فرسودہ، مؤنث

  • سکیڑنا، کوشش کرنا، اہتمام کرنا.
  • . دامن کمر میں لپیٹنا؛ کشتی کو چلانا؛ (مجازاً) چستی، چالاکی.

Urdu meaning of tashmiir

  • Roman
  • Urdu

  • suke.Dnaa, koshish karnaa, ehtimaam karnaa
  • . daaman kamar me.n lapeTnaa; kshati ko chalaanaa; (majaazan) chustii, chaalaakii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشْمِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشْمِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone