تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَسمیر" کے متعقلہ نتائج

تَسمیر

دودھ میں پانی ملانا

تَسوِیر

پہنچیاں پہننا

تَسْخِیْر

تابع کرنا، فرماں بردار بنانا، قبضے میں کرنا، فتح کرنا

تَسْمِیع

(لفظاً) سننا، سنانا، (فقہ) نماز میں رکوع سے کھڑے ہوتے وقت سَمِعَ اَللہُ لِمَن حَمِدَہٗ کہنا

تَسْمِیَہ

نام رکھنا، موسوم کرنا

تَسَمّی

بسم اللہ پڑھنا۔

تَعْمِیر

عمارت بنانا، نئے سرے سے مکان بنانا، عمارت بنانے کا عمل

تَخْمِیر

خمیر اٹھانے یا کیئے جانے کا عمل، خمیر اٹھنے کا وہ عمل جو کھانے پینے کی چیز شراب اور ادویات کے لیے اٹھایا جائے

تَدْمِیر

کس کو بلا کی اور مصیبت میں ڈالنا، ہلاک کرنا، تباہ کرنا، سرکوبی کرنا

تَسْحِیر

جادو کرنا

تَسمِین

موٹا کرنا

تَق٘مِیر

قمری مہینے کی مدت ، ایک چان٘د سے دوسرے چان٘د تک کا درمیانی عر صہ جو تقریباً ۱/۲ ۲۹ دن کے برابر ہوتا ہے.

تَشْمِیر

سکیڑنا، کوشش کرنا، اہتمام کرنا.

تَستِیر

concealing, hiding, secrecy

تَسْمِید

پتوں اور بکری کی مینٗگنیوں سے تیار کردہ کھاد۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَسمیر کے معانیدیکھیے

تَسمیر

tasmiir•तस्मीर

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

تَسمیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دودھ میں پانی ملانا
  • میخ گاڑنا، میخوں سے جوڑنا

Urdu meaning of tasmiir

  • Roman
  • Urdu

  • duudh me.n paanii milaana
  • meKh gaa.Dnaa, meKho.n se jo.Dnaa

तस्मीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दूध में पानी मिलाना
  • कील गाड़ना, कीलों से जोड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَسمیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَسمیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone