تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَزْمِیر" کے متعقلہ نتائج

تَزْمِیر

بانسری بجانا

تَعْمِیر

عمارت بنانا، نئے سرے سے مکان بنانا، عمارت بنانے کا عمل

تَخْمِیر

خمیر اٹھانے یا کیئے جانے کا عمل، خمیر اٹھنے کا وہ عمل جو کھانے پینے کی چیز شراب اور ادویات کے لیے اٹھایا جائے

تَدْمِیر

کس کو بلا کی اور مصیبت میں ڈالنا، ہلاک کرنا، تباہ کرنا، سرکوبی کرنا

تَشْمِیر

سکیڑنا، کوشش کرنا، اہتمام کرنا.

تَزْوِیر

جعل، فریب، دھوکا، مکر، بناوٹ

تَجْمِیر

دھونی دینا، دھونی دیا جانا

تَزْمِیل

کپڑے میں لپیٹنا

تَق٘مِیر

قمری مہینے کی مدت ، ایک چان٘د سے دوسرے چان٘د تک کا درمیانی عر صہ جو تقریباً ۱/۲ ۲۹ دن کے برابر ہوتا ہے.

تَزْحِیْر

دردِ زہ سے کراہنا

تَسمیر

دودھ میں پانی ملانا

تَصْوِیر

صورت بنانا، صورت گری

تَسوِیر

پہنچیاں پہننا

تَقْدِیر

وہ اندازہ جو خدا نے روز ازل سے ہر شے کےلیے مقرر کیا ہے، قسمت، نصیب، مقسوم، بھاگ، بخت، مقدر

تَحْرِیر

لکھنا، لکھائی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَزْمِیر کے معانیدیکھیے

تَزْمِیر

tazmiir•तज़मीर

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

تَزْمِیر کے اردو معانی

اسم

  • بانسری بجانا

Urdu meaning of tazmiir

  • Roman
  • Urdu

  • baansurii bajaanaa

English meaning of tazmiir

Noun

  • playing the flute

तज़मीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • बाँसुरी बजाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَزْمِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَزْمِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone