تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَگْنا" کے متعقلہ نتائج

تَگْنا

تاگنا کا لازم، سیا جانا، ڈورے ڈالے جانا

تاگْنا

رک ؛ تاگا ڈالنا ، گوتھنا ، کچی سلائی کرنا.

تَگانا

تاگنا کا تعدیہ، سلوانا، تاگا ڈلوانا، رضائی سلوانا، نگندے ڈلوانا

تِگُنی

تگنا کی تانیث

تَگَن

بحر، وزن، سُر

تِرْنا

ڈوبنا کی ضد ، پانی پر تیرنا ، پانی کے اوپر آنا.

تَکْنا

۱. بغور دیکھنا ، گھورنا ، ٹکٹکی بان٘دھنا ، دیکھنا .

تَپْنا

گرم ہونا، جلنا، بھبکنا، تنّا ہونا، تمازت آفتاب سے۔ دوپہر کو یہ مکان تپتا تھا

تُونا

(حیوانات کا) حمل گرنا، اسقاط ہونا

تَنْنا

پورنا ، تاننا ، پھیلانا

تَمَنّا

آرزو، طلب، خواہش

تَنا

درخت کا سطح ِ زمین سے لیکر وہاں تک کا حصہ جہاں سے شاخیں نکلتی ہیں

تَجْنا

دانستہ کسی چیز کا ہاتھ سے گنوادینا، عموماً تج دینا، تج چُکنا، بول چال میں ہے یہ فقرہ اُس نے سارا روپیہ جوئے میں تجا

تَڑْنا

بندوق وغیرہ کی آواز، تڑاق بڑاق؛ بادل کی گرج

تَگْڑا

ہاتھ پان٘و سے مضبوط، تنومند، موٹا تازہ، تندرست، فربہ، تناور، لحیم شحیم، تندرست و توانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَگْنا کے معانیدیکھیے

تَگْنا

tagnaa•तगना

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: تاگْنا

  • Roman
  • Urdu

تَگْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • تاگنا کا لازم، سیا جانا، ڈورے ڈالے جانا

Urdu meaning of tagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • taagnaa ka laazim, siya jaana, Dore Daale jaana

तगना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • तागों से भरा जाना या युक्त होना
  • टाँकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone