تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھگْنا" کے متعقلہ نتائج

بَھگْنا

بھانْجا ، بہن کا لڑکا.

بِھگْنا

رک : بھیگنا.

بَھگِنا

بہن کا لڑکا، بھانجا

بَھگْناش

جس کی امید ٹوٹ چکی ہو، مایوس، حوصلہ شکنی

بَھگْنانْش

मूल पदार्थ या द्रव्य का कोई अलग किया हुआ भाग

دِل بَھگْنا

دل سیر ہونا.

نِینْد نَہِیں بَھگنا

نیند پوری نہ ہونا ، نیند نہ بھرنا

بَھگْنی

بھانجی ؛ بہن ؛ کوئی عورت ؛ بیوی

بَگْنا

چلنا، حرکت میں آنا، جانا، کھانا

بَھگانا

اغوا کرنا

بِھیگْنا

تر ہونا، گیلا ہونا، (پانی یا کسی اور رفیق چیز سے) نم ہونا

بھاگْنا

دوڑنا، تیز قدموں سے چلنا، عجلت سے جانا، فرار ہونا

بِھگونا

پانی میں تر کرنا، گیلا کرنا

بھوگْنا

عیش کرنا، مزے اڑانا

بَھگَونا

چوڑے کھلے ہوئے من٘ھ کی کنارے دار پتیلی، جس میں کھانا پکایا جاتا ہے، اس کی قطع بڑے ناشتہ دان کے ڈبے کی سی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھگْنا کے معانیدیکھیے

بَھگْنا

bhagnaa•भगना

وزن : 22

دیکھیے: بھاگْنا

  • Roman
  • Urdu

بَھگْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھانْجا ، بہن کا لڑکا.
  • بھائی ، برادر.

فعل لازم

  • رک : بھا گنا.
  • بیزار ہونا.
  • غائب ہونا.

شعر

Urdu meaning of bhagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhaan॒ja, bahan ka la.Dkaa
  • bhaa.ii, biraadar
  • ruk ha bhaagnaa
  • bezaar honaa
  • Gaayab honaa

भगना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भांजा, बहन का लड़का
  • भाई, बिरादर

अकर्मक क्रिया

  • गायब होना
  • बेज़ार होना
  • दे. भागना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone