تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَجْنا" کے متعقلہ نتائج

تَجْنا

دانستہ کسی چیز کا ہاتھ سے گنوادینا، عموماً تج دینا، تج چُکنا، بول چال میں ہے یہ فقرہ اُس نے سارا روپیہ جوئے میں تجا

گَھر تَجْنا

گھرچھوڑنا، تیاگنا، گھربرباد کرنا، ویران کرنا

دُنیا تَجْنا

تارک الدنیا ہونا، خلائق سے دور ہوجانا، گوشہ نشین ہوجانا

آس تَجْنا

امید چھوڑ دینا، مایوس ہوجانا

آپا تَجْنا

اپنے تئیں بھلا دینا، اپنی قُربانی دینا، غم و رنج کے لیے خود کو وقف کر دینا

جوگ تَجْنا

(کسی غم یا صدمے وغیرہ سے) جوگیوں کی وضع اختیار کرلینا.

پَران تَجْنا

ہمت ہارنا ، گھبرا جانا

دُنْیا کو تَجْنا

دنیا کو چھوڑنا ، گوشہ نشین ہو جانا ، خلائق سے دور ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَجْنا کے معانیدیکھیے

تَجْنا

tajnaaतजना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَجْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • دانستہ کسی چیز کا ہاتھ سے گنوادینا، عموماً تج دینا، تج چُکنا، بول چال میں ہے یہ فقرہ اُس نے سارا روپیہ جوئے میں تجا
  • چھوڑنا، ترک کرنا

Urdu meaning of tajnaa

  • Roman
  • Urdu

  • daanista kisii chiiz ka haath se ganvaa denaa, umuuman taj denaa, taj chuknaa, bol chaal me.n hai ye fiqra is ne saaraa rupyaa joy me.n tija
  • chho.Dnaa, tark karnaa

English meaning of tajnaa

Transitive verb

  • give up, forgo, renounce, abandon, forsake

तजना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • सदा के लिए छोड़ देना, त्यागना, दूर करना
  • किसी चीज़ को गंवा देना
  • हार मानना

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तजने की क्रिया या भाव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَجْنا

دانستہ کسی چیز کا ہاتھ سے گنوادینا، عموماً تج دینا، تج چُکنا، بول چال میں ہے یہ فقرہ اُس نے سارا روپیہ جوئے میں تجا

گَھر تَجْنا

گھرچھوڑنا، تیاگنا، گھربرباد کرنا، ویران کرنا

دُنیا تَجْنا

تارک الدنیا ہونا، خلائق سے دور ہوجانا، گوشہ نشین ہوجانا

آس تَجْنا

امید چھوڑ دینا، مایوس ہوجانا

آپا تَجْنا

اپنے تئیں بھلا دینا، اپنی قُربانی دینا، غم و رنج کے لیے خود کو وقف کر دینا

جوگ تَجْنا

(کسی غم یا صدمے وغیرہ سے) جوگیوں کی وضع اختیار کرلینا.

پَران تَجْنا

ہمت ہارنا ، گھبرا جانا

دُنْیا کو تَجْنا

دنیا کو چھوڑنا ، گوشہ نشین ہو جانا ، خلائق سے دور ہو جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَجْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَجْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone