تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِگُنی" کے متعقلہ نتائج

تِگُنی

تگنا کی تانیث

تِگُنی کا ناچ

وہ تیز ناچ جو اصل رفتار سے تگنی رفتار پر کیا جاۓ.

تِگُنی کا ناچ نَچْوانا

پریشان کرنا، ناک میں دم کر دینا

تِگنی کا ناچ نَچانا

پریشان کرنا، ناک میں دم کر دینا

تَگْنا

تاگنا کا لازم، سیا جانا، ڈورے ڈالے جانا

تَگَن

بحر، وزن، سُر

تَھنی

تھن

تَنِی

کسی چیز کے بان٘دھنے یا کسنے کی ڈور، بند

تَگِیں

بہادر، شجاع ، طاقتور ،قوی.

تکنی

بندوق کی نال کے پچھلے سرے کے قریب اوپر کے رخ زاویے کی شکل کا لگا ہوا پرزہ، جس میں سے نظر مَکّھی پر جما کر نشانے سے ملائی جاتی ہے، کھان٘چی، دیدبان

تَرْنی

پانی میں چلنے والی سواری کی معمولی قسم ، کشتی ، ناؤ

تَعَنّی

दुःखित होना, शोक करना।

تِینی

دھان کی ایک قسم، چابی

تَنگی

(زمان و مکان کے لیے) تھوڑا یا چھوٹا ہونا (فراخی یا درازی کی ضد)

تانی

تانا تننے کا اڈا، جو بنگال میں پٹی اور کوٹا کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تِگُنی کے معانیدیکھیے

تِگُنی

tigunii•तिगुनी

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

تِگُنی کے اردو معانی

  • تگنا کی تانیث

شعر

Urdu meaning of tigunii

  • Roman
  • Urdu

  • tiguna kii taaniis

English meaning of tigunii

  • three times
  • threefold

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِگُنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِگُنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone