تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَگَر" کے متعقلہ نتائج

ٹَگَر

سُہاگا، چھیڑ چھاڑ، شرارت، چہل، پریشان خیالی گھبراہٹ، بیچینی

ٹَگُرانا

گھمانا، پھرانا، چکر دینا؛ لُڑکانا، بہانا؛ تیل وغیرہ لگا کر رگرنا، ملنا

ٹیگْرا

رک : ٹیکرا

ٹھیگْری

وہ چڑھاؤ جو پشم بڈی کے جوڑ کا ایک نرم اور اٹھا ہوا سرا ہے

ٹَر

مینڈک کی آواز

ٹَکَّر

تصادم، دو چیزوں کا ایک دوسرے سے لڑجانا

ٹَٹار

سخت، کڑی ، تیز (دھوپ وغیرہ)

ٹَسَر

ریشم، سلک (خام شکل میں)

ٹِپُر

گمان، خیال، سوچ بچار، غور و خوض، غرور، پاکھنڈ، اڈن٘بر

ٹِھر

ٹھنڈ، پالا، خنکی، سخت سردی

ٹیر

آواز ، ہان٘ک ، پکار.

ٹَٹُّور

رک بھیری

ٹَھرَر

خراٹے ، خراٹے لینے کا عمل

ٹَپَّر

وہ چھپر، جو پرانے چھپر پر ڈال دیا جائے

ٹیر

ترچھا کٹا ہوا کپڑا، ترچھی کاٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَگَر کے معانیدیکھیے

ٹَگَر

Tagar•टगर

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ٹَگَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سُہاگا، چھیڑ چھاڑ، شرارت، چہل، پریشان خیالی گھبراہٹ، بیچینی

Urdu meaning of Tagar

  • Roman
  • Urdu

  • suhaaga, chhe.Dchhaa.D, sharaarat, chahl, pareshaan Khyaalii ghabraahaT, bechainii

English meaning of Tagar

Noun, Masculine

  • naughtiness, perplexity, restlessness, wandering of the mind

टगर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टंकण, सोहागा
  • भोग-विलास के लिए की जानेवाली क्रीड़ा
  • छेड़छाड़, शरारत, चिंता, परेशानी, घबराहट, बेचैनी
  • टगर का पेड़
  • मेड़
  • टीला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone