تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَگَر" کے متعقلہ نتائج

کَگَر

a part of the roof that overhangs a wall, eaves

کَگْری

(جلد سازی) جلد کے پُشتے اور پاکھوں کے جوڑ کا مقام، پُشتے اور پاکھوں کی درمیانی کور جس کی وجہ سے پاکے پورے کُھلے رہتے ہیں.

کَگْریزی

کاکریز کے رنگ کا، کاکریزی، سیاہی مائل اودے رنگ کا.

کَگار

نکلا ہوا حصّہ، اُٹھا ہوا سِرا، کگر، کنارہ، حاشیہ پر

کاگَر

کنارہ؛ سان٘پ کی کینچلی

کاگْرا

(ٹھگی) پہاڑی کوّا جس سے (عموماً ٹھگ شگون لیتے ہیں

کَگارا

(معماری) رک: کگر معنی (۳).

کَمَرْ

جسم میں پیٹھ کا نچلا اور کولھے کے اوپر کا حصّہ

کُفْر

(فقہ) اللہ کے وجود سے انکار، اللہ کو نہ ماننا، خدا کے وجود سے انکار، شرع اسلامی سے عمداً گریز، بے دینی، گمراہی، اسلام کی ضد

کاگَور

وہ کھانا جو سرادھوں میں (باپ کے نام پر) کوؤں کو ڈالتے ہیں

کھاگر کھاگھر

ایک آلہ جس میں ایک تختے پر دستے لگے ہوتے ہیں، اس سے گھوڑے کو دوڑانے کی مشک کراتے ہیں

کَتَر

کترنا، کاٹنا، کپڑے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جو تراشنے سے نکلتے ہیں

کَسَر

نقص، خرابی

کار

کام، فعل، ہنر، شغل، مشغلہ

کَھر

اینٹ کا روڑا یا ٹوٹی ہوئی ناکارہ اینٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَگَر کے معانیدیکھیے

کَگَر

kagar•कगर

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کَگَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کنارہ، سِرا، حاشیہ.
  • سامنے کو یا اوپر کو نکلا ہوا سِرا، اٹھا ہوا کنارہ
  • سلامی دار چھت کے اوپر کا کنارہ
  • دیوار یا منڈیر کے آثار کو تنگ یا چوڑا کرنے یا خوشنمائی کو چُنائی میں چھوڑا ہوا چھوٹا کسکہ .
  • دھار، باڑھ.

Urdu meaning of kagar

  • Roman
  • Urdu

  • kinaaraa, siraa, haashiyaa
  • saamne ko ya u.upar ko nikla hu.a siraa, uThaa hu.a kinaaraa
  • salaamiidaar chhat ke u.upar ka kinaaraa
  • diivaar ya munDer ke aasaar ko tang ya chau.Daa karne ya Khoshanmaa.ii ko chunaa.ii me.n chho.Daa hu.a chhoTaa kiskaa
  • dhaar, baa.Dh

English meaning of kagar

Noun, Masculine

  • a part of the roof that overhangs a wall, eaves
  • side, edge, border, cornice

कगर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खेत की ऊँची मेंड़।
  • नदी, तालाब आदि का ऊँचा किनारा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone