تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَگَر" کے متعقلہ نتائج

نَگَر

شہر، بلدہ، قصبہ، بڑی بستی، بڑا گانو، بڑی آبادی

نِگَر

ٹھوس، سخت، بھاری، وزنی

نَگَر نگر

جگہ جگہ، شہر شہر، ایک شہر سے دوسرے شہر، ہرایک شہر، سارے شہر، بہت سے شہر

نَگَر دیوی

شہر کی عورت ، نگر ناری ۔

نَگَر باسی

شہر کا باشندہ، رعیت، پرجا

نَگَر ناری

شہر کی عورت

نَگَر دادا

دادا کا دادا.

نَگَر نِواسی

شہر کا باشندہ ؛ رک : نگر باسی ۔

نَگَر نایَک

شہر کا سب سے بڑا آدمی

نَگَر دِوار

شہر کا دروازہ

نَگَر دَر نَگَر

شہر در شہر، ایک شہر سے دوسرے شہر تک

نَگَر نائِک

شہر کا سب سے بڑا آدمی ؛ بھاٹوں کا سردار ؛ مطربوں کا سردار

نَگَر نَر ناری

شہر کے باشندے.

نَگَرْیا

(نگر کی تصغیر)، چھوٹی بستی، چھوٹا شہر، نگری

نَگری

نگرکی تصغیر، چھوٹی بستی، چھوٹا شہر، گاؤں، نیز علاقہ، ملک

اردو، انگلش اور ہندی میں نَگَر کے معانیدیکھیے

نَگَر

nagar•नगर

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

نَگَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شہر، بلدہ، قصبہ، بڑی بستی، بڑا گانو، بڑی آبادی

Urdu meaning of nagar

  • Roman
  • Urdu

  • shahr, baldaa, qasba, ba.Dii bastii, ba.Daa gaanv, ba.Dii aabaadii

English meaning of nagar

Noun, Masculine

  • a city, town

नगर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मनुष्यों की वह बस्ती जो गाँव या कस्बे आदि से बड़ी हो और जिसमें अनेक जातियों तथा पेशों के लोग रहते हों, शहर
  • मोहल्लों या बस्तियों के नामों के साथ प्रयोग किया जाने वाला शब्द
  • वह स्थान जहाँ भौतिक संसाधनों का बाहुल्य हो
  • बाज़ार

نَگَر کے مترادفات

نَگَر کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone