تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُپَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

اُپَڑْنا

ابھرنا ، نشان اٹھنا ، نقش ہونا ، ٹھپا بیٹھنا.

اَپَڑْنا

پہنچنا، ابھرنا،ادھڑنا، اکھڑنا، چھٹنا، نچنا

اُپاڑنا

جڑ سے اکھاڑنا ، جڑ سمیت ڈھا دینا ، بیخ کنی کرنا ، نیست و نابود کرنا.

اَپنا

(جمع غائب کے لیے) خود کے، ان کا

اُڑْنا

فضا میں تیرنا خصوصاً پروں پر

اُپَرْنا

دوپٹا، اوڑھنی

اُپَجْنا

اگنا ، پھوٹ نکلنا ، نشو و نما پانا.

اُپَسْنا

رک : اُپسنا.

اُلَڑْنا

پیچھے کی طرف فر پڑنا ، لڑھکنا ، پہلو پر لیٹنا.

اُپَٹْنا

(مجازاً) (غصے میں) آپے سے باہر ہونا، پرس پڑنا.

اُجَڑنا

ٹوٹا پھوٹا ہونا، برباد یا خراب و خستہ ہونا

اَڑْنا

سدراہ ہونا، مراحم ہونا، ڈٹنا، جمناجنبش نہ کرنا

اَکَڑْنا

اینٹھ کر سخت ہوجانا، اعضا کا سن اور بے حس و حرکت ہوجانا، ٹھٹھرنا، سکڑنا

اُوڑْنا

اڑنا کا قدیم رسم الخط

اُپْنا

(نیند) اچٹ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُپَڑْنا کے معانیدیکھیے

اُپَڑْنا

upa.Dnaa•उपड़ना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اُپَڑْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ابھرنا ، نشان اٹھنا ، نقش ہونا ، ٹھپا بیٹھنا.
  • ادھڑنا ، کھال اتاری جانا.
  • اکھڑنا.
  • نچنا، چھٹنا، نوچا یا چھڑایا جانا.

Urdu meaning of upa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ubharnaa, nishaan uThnaa, naqsh honaa, Thappaa baiThnaa
  • udha.Dnaa, khaal utaarii jaana
  • ukha.Dnaa
  • nachnaa, chhuTnaa, nocha ya chhu.Daayaa jaana

اُپَڑْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُپَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُپَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone