تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تارا ہونا" کے متعقلہ نتائج

تارا ہونا

کسی چھیز کا اتنا بلند یا اون٘چا ہو جانا کہ وہ چھوٹی نظر آنے لگے ؛ کسی چیز کا غائب ہوجانا .

عَرْش کا تارا ہونا

نہایت عالی مرتبہ ہونا، بلند درجے پر پہنچنا، چار چاند لگنا

پانی تارا ہونا

۔کبھی نہایت گہرے اور پُرانے کنویں میں دیکھتے ہیں اندھیرے کے سبب سے کچھ نظر نہیں آتا۔ غور کے بعد پانی چمکتا دکھائی دیتا ہے۔ دیکھنے والا کہتا ہے وہ پانی تارا سا چمکتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تارا ہونا کے معانیدیکھیے

تارا ہونا

taaraa honaaतारा होना

  • Roman
  • Urdu

تارا ہونا کے اردو معانی

  • کسی چھیز کا اتنا بلند یا اون٘چا ہو جانا کہ وہ چھوٹی نظر آنے لگے ؛ کسی چیز کا غائب ہوجانا .
  • ستارے کی مانند ہوجانا یا تارے کی طرح چھوٹا دکھائی دینا ، آسمان سے لگ جانا .
  • کسی چیز کا اتنا تیچا یا پست ہوجانا کہ وہ چھوٹی دکھائی دینے لگے ؛ نہایت نایاب ہو جانا .
  • اتنی ترقی کرلینا کہ تارے کی مانند عسیر الحصول ہونا ، شہرت کی بلندی پر پہنچ جانا .

Urdu meaning of taaraa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chhiiz ka itnaa buland ya u.unchaa ho jaana ki vo chhoTii nazar aane lage ; kisii chiiz ka Gaayab hojaana
  • sitaare kii maanind hojaana ya taare kii tarah chhoTaa dikhaa.ii denaa, aasmaan se lag jaana
  • kisii chiiz ka itnaa tiichaa ya past hojaana ki vo chhoTii dikhaa.ii dene lage ; nihaayat naayaab ho jaana
  • itnii taraqqii kar lenaa ki taare kii maanind asiir ul-hasuul honaa, shauhrat kii bulandii par pahunch jaana

English meaning of taaraa honaa

  • to become as a star, to appear as small as a star, to attain to a great height, to reach or touch the sky

तारा होना के हिंदी अर्थ

  • किसी चीज़ का इतना तीचा या पस्त होजाना कि वो छोटी दिखाई देने लगे , निहायत नायाब हो जाना
  • सितारे की मानिंद होजाना या तारे की तरह छोटा दिखाई देना, आसमान से लग जाना
  • किसी छीज़ का इतना बुलंद या ऊंचा हो जाना कि वो छोटी नज़र आने लगे , किसी चीज़ का ग़ायब होजाना
  • इतनी तरक़्क़ी कर लेना कि तारे की मानिंद असीर उल-हसूल होना, शौहरत की बुलंदी पर पहुंच जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تارا ہونا

کسی چھیز کا اتنا بلند یا اون٘چا ہو جانا کہ وہ چھوٹی نظر آنے لگے ؛ کسی چیز کا غائب ہوجانا .

عَرْش کا تارا ہونا

نہایت عالی مرتبہ ہونا، بلند درجے پر پہنچنا، چار چاند لگنا

پانی تارا ہونا

۔کبھی نہایت گہرے اور پُرانے کنویں میں دیکھتے ہیں اندھیرے کے سبب سے کچھ نظر نہیں آتا۔ غور کے بعد پانی چمکتا دکھائی دیتا ہے۔ دیکھنے والا کہتا ہے وہ پانی تارا سا چمکتا ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تارا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تارا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone