تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹانکا دینا" کے متعقلہ نتائج

ٹانکا دینا

(زخم وغیرہ کو) سینا، ٹان٘کا لگانا، جوڑنا

ٹانکے دینا

زخم سینا

ٹانْکی دینا

خربوزے یا تربوز میں سے چھوٹی قاش تراشنا تا کہ اس کو چکھ کر ترشی یا شیرینی کا اندازہ لگایا جا سکے

ٹانک دینا

رک : ٹان٘ک لینا، یادداشت کے واسطے لکھ دینا .

ٹَہوکا دینا

چھُپا ہوا اشارہ کرنا، آگاہ کرنا، ہوشیار کرنا، جگانا، بیدار کرنا

ٹھونک دینا

ٹھونکنا

جُرْمانَہ ٹھونک دینا

fine, impose a fine or penalty

ٹالا دینا

ٹال دینا، حیلہ حوالہ کرنا، جھان٘سا دینا

ٹِیکا دینا

ماتھے وغیرہ پر ٹیکا لگانا

ٹھیکا دینا

کسی چیز یا گاؤں وغیرہ کو اجارہ دینا

ٹَہْلا دینا

غائب کردینا، غد ربود کردینا

ٹھوکَہ دینا

آہستہ آہستہ مارنا

ٹَھسْکا دینا

دھکیلنا ، بڑھا دینا ، آگے کر دینا ، پٹخ دینا (مجازاً) کم دینا.

ٹانْگ دَینا

عشق سے ہم بغل ہونا، صحبت کرانا، اغلام کرانا

ٹانچ دینا

کسی ہتھیار سے ضرب یا چوٹ لگانا، زخمی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹانکا دینا کے معانیدیکھیے

ٹانکا دینا

Taa.nkaa denaa•टांका देना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: ٹَانْکا

  • Roman
  • Urdu

ٹانکا دینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • (زخم وغیرہ کو) سینا، ٹان٘کا لگانا، جوڑنا
  • ٹوٹے برتن وغیرہ یا دھات کو مسالے سے جوڑنا

Urdu meaning of Taa.nkaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • (zaKham vaGaira ko) senaa, Taankaa lagaanaa, jo.Dnaa
  • TuuTe bartan vaGaira ya dhaat ko masaale se jo.Dnaa

English meaning of Taa.nkaa denaa

Compound Verb

  • repairing broken utensils etc. or metal with spices
  • (wound etc) sew, stitch, join, etc.

टांका देना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • टूटे बर्तन आदि या धात को मसाले से जोड़ना
  • (घाव आदि को) सीना, टांका लगाना, जोड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹانکا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹانکا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone