تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تالا لَگنا" کے متعقلہ نتائج

تالا لَگنا

(کسی کام میں) رکاوٹ پڑجانا

مُنہ پَر تالا لَگنا

مہر بہ لب ہونا ، خاموشی چھاجانا ، خاموش ہو جانا ۔

تالے لَگْنا

تالا لگنا کا بطور جمع

تالا لَگانا

قفل لگانا

تَلا لَگانا

۔جوٗتی کے ینچے حصے میں چمڑا لگانا۔

تَھال لَگانا

تھال پر کھانا چننا

تُلا لَگَن

(نجوم) سورج کا برج میزان میں داخل ہونا.

زَبان تالُو کو لَگنْا

زبان تالُو سے لگنا، چپ ہونا، خاموش ہونا (بیشتر نفی میں مستعمل)

زَبان تالُو سے نَہ لَگْنا

keep on chattering

تالُو سے جِیب نَہ لَگْنا

چپ نہ رہنا، بکے جانا، خاموش نہ رہنا، ٹر ٹرکیے جانا

تالُو سے زَبان نَہ لَگْنا

چپ نہ رہنا، بکے جانا، خاموش نہ رہنا، ٹر ٹرکیے جانا

تالُو سے زَبان لَگْنا

چپ رہنا، خاموش رہنا

تالُو سے ناف لَگْنا

کھانے سے پیٹ بہت پھول جانا، پیٹ بھرا ہونا

تَھل بیڑا نہ لگنا

ٹھکانا نہ لگنا، سہارا نہ ملنا

تَلْووں سے لَگْنا تالُو سے نِکَل جانا

رک : تلووں سے لگنا سر میں جاکے بجھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تالا لَگنا کے معانیدیکھیے

تالا لَگنا

taalaa lagnaa•ताला लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تالا لَگنا کے اردو معانی

  • (کسی کام میں) رکاوٹ پڑجانا
  • پابندی ہونا، بند ہو جانا

Urdu meaning of taalaa lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔laazim

English meaning of taalaa lagnaa

  • lockdown, for a company or business to come to a standstill

ताला लगना के हिंदी अर्थ

  • (किसी काम में) रुकावट पड़ जाना
  • पाबंदी होना, प्रतिबंधित होना, बंद हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تالا لَگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تالا لَگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone