تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُلا لَگَن" کے متعقلہ نتائج

تُلا لَگَن

(نجوم) سورج کا برج میزان میں داخل ہونا.

تالے لَگْنا

تالا لگنا کا بطور جمع

تالا لَگنا

(کسی کام میں) رکاوٹ پڑجانا

تَلا لَگانا

۔جوٗتی کے ینچے حصے میں چمڑا لگانا۔

تیل لَگْنا

تیل لگانا (رک) کا لازم.

تالا لَگانا

قفل لگانا

تَلْوا لَگانا

جمنا ، جی لگانا ، پانْو جمانا ، مستعد ہو کر کوئی کام کرنا.

تِل لَگانا

۔کاجل کی بِندی لگانا۔ بیشتر نظر بد سے بچنے کے لیے بچوں کے چہرے، رخسار یا ماتھے پر کاجل کا نشان نقطہ کی صورت میں بنا دیتے ہیں۔

تیل لَگانا

تیل سے چکنانا یا تیل سے چکنا کرنا، تیل ملنا،، تیل چپڑنا

تَھال لَگانا

تھال پر کھانا چننا

تَلْووں سے لَگْنا

حسد سے جلنا ، بیچ و تاب کھانا ، مضطرب ہونا.

تَلوے سے لَگنا

follow meekly

تَلوا نَہ لَگنا

ایک جگہ نہ جمنا ، قرار نہ ہونا ، جی نہ لگنا.

تَلْووں سے لَگانا

تلووں سے لگنا (رک) کا متعدی.

زَبان تالُو کو لَگنْا

زبان تالُو سے لگنا، چپ ہونا، خاموش ہونا (بیشتر نفی میں مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں تُلا لَگَن کے معانیدیکھیے

تُلا لَگَن

tulaa-lagan•तुला-लगन

موضوعات: نجومی

  • Roman
  • Urdu

تُلا لَگَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نجوم) سورج کا برج میزان میں داخل ہونا.

Urdu meaning of tulaa-lagan

  • Roman
  • Urdu

  • (nujuum) suuraj ka buraj-e-miizaan me.n daaKhil honaa

English meaning of tulaa-lagan

Noun, Feminine

  • the entrance of the sun into libra

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُلا لَگَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُلا لَگَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone