اشتقاق
’’صَنَعَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
اِسْتِصْناع
زبردستی کام لینے کی صورت حال، بیگار، جبریہ خدمت لینا
تَصَنُّع
بناوٹ، تکلف، نمود و نمائش، دکھاوا
صانِع
بنانے والا، پیدا کرنے والا، خالق، موجد، خالقِ کائنات، اللہ تعالیٰ
صَنائِع
(بدیع) نثرو نظم کی لفظی یا معنوی خوبیاں ، نظم و نثر کے وہ محاسن جو استعارہ و تشبیہہ اور مجاز و کنایے سے پیدا ہوں ، عموماً بدائع کے ساتھ مستعمل.
صَناعَت
دستکاری، پیشہ، حرفہ، ہنر، کام، فن
صُنْع
کاریگری، تخلیق، کام کرنا، پیدا کرنا، کسی چیز کو تیّار کرنا
صَنّاع
بڑا صنعت گر، عظیم صانع، بہت بڑا کاریگر، نہایت ہنرمند، ماہرِ فن
صَنّاعی
کاریگری، دستکاری، مہارت فن، کمال ہنر، ہنرمندی ظاہر ہونا (محسوسات یا معانی میں)
مُتَصَنِّع
تصنع برتنے والا، بناوٹ سے کام لینے والا
مَصْنَع
قلعہ، ندی، حوض، بارش کا پانی جمع ہونے کا مقام
مُصَنَّع
صنعت کیا گیا، صنعت کاری سے مرصع، بنایا ہوا، کاری گری کیا ہوا
مَصْنُوع
بنایا ہوا، کاری گری سے پیدا کیا ہوا
مَصْنُوعات
گھریلو یا مقامی کارخانہ یا دست کاری کے ذریعہ بنائی ہوئی چیزیں، تیار کردہ اشیا، بناوٹیں، تصنعات، بناوٹی چیزیں
مَصْنُوعَہ
مصنوع، بنایا ہوا، پیدا کیا ہوا