تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَنّاع" کے متعقلہ نتائج

صَنّاع

بڑا صنعت گر، عظیم صانع، بہت بڑا کاریگر، نہایت ہنرمند، ماہرِ فن

صَنائِع

(بدیع) نثرو نظم کی لفظی یا معنوی خوبیاں ، نظم و نثر کے وہ محاسن جو استعارہ و تشبیہہ اور مجاز و کنایے سے پیدا ہوں ، عموماً بدائع کے ساتھ مستعمل.

صَنّاعِ اَزَل

خدائے تعالیٰ (جس نے روزِ ازل ایک لفظ کُن سے کائنات بنائی

صَنّاعِ قُدْرَت

قدرت کا کاریگر، قدرت، خدائے تعالی

صَنّاعِ طِلِسْم کار

صنّاعی میں جادو کا اثر رکھنے والا.

صَنّاعِ چابُک دَسْت

نہایت اعلی کاریگر

صُنْع

کاریگری، تخلیق، کام کرنا، پیدا کرنا، کسی چیز کو تیّار کرنا

صَنّاعی

کاریگری، دستکاری، مہارت فن، کمال ہنر، ہنرمندی ظاہر ہونا (محسوسات یا معانی میں)

صَنّاعی جَزِیرَہ

مصنوعی جزیرہ ، انسانوں کا بنایا ہوا جزیرہ.

صَنّاعِیَّہ

کاریگری ، صنعت .

صَنائع و بَدائِع

وہ باریکیاں اور نکات جو کلام میں ہوں، کلام کی باریکیاں نیز نکات

صَنائِع بَدائِع

شعری خوبیاں یا باریکیاں.

صَنّاعانَہ

جس میں تصنّع کی جھک پائی جائے.

صَنائِعِ لَفْظی

الفاظ کی باریکیاں

صَنائِعِ مَعْنَوِیَّہ

معنی کی خوبی اور باریکیاں.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَنّاع کے معانیدیکھیے

صَنّاع

sannaa'•सन्ना'

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: صَنَعَ

  • Roman
  • Urdu

صَنّاع کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • بڑا صنعت گر، عظیم صانع، بہت بڑا کاریگر، نہایت ہنرمند، ماہرِ فن

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَنْنا

آلودہ ہونا، ملوث ہونا، مُوردِ الزام ٹھہرایا جانا، ساننا کا لازم

Urdu meaning of sannaa'

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Daa sanat gir, aziim saana, bahut ba.Daa kaariigar, nihaayat hunarmand, maahir-e-fan

English meaning of sannaa'

Adjective, Masculine

सन्ना' के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

صَنّاع کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَنّاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَنّاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone