تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوٹی" کے متعقلہ نتائج

سوٹی

چھڑی نیز موسلی، کونڈی میں کُوٹنے کا ایک اوزار

کا کھا سوٹی

بدن کا وہ حصہ جو مونڈھے اور بغل کے درمیان ہوتا ہے .

کُونڈی سوٹی

فقرا کا سامان سفر ، بھنگ گھونٹنے کا سامان.

سَٹی

نِربَسی، جدوارکُرکُم، عقیدِ ِہندی، ایک قسم کی خوشبودار ادرک نُما، نیز ہلدی کی سی چیز، جو مشرقی ہندوستان کے ایک پودے کی جڑوں سے نِکالی جاتی ہے اور دواؤں، عطریات اور رنگوں کے بنانے میں اِستعمال ہوتی ہے، اس کی بہت سی اقسام ہیں لاط : Crucuma Zerumbet

سِیٹی

مہین آواز نِکالنے کا آلہ جو عام طور پر مختلف قسم اور مختلف ساخت کا ہوتا ہے

سوٹا

رک : سون٘ٹا جو زیادہ مستعمل ہے .

سُوٹا

سگریٹ یا چرس کا کش، دم، سونٹا

سِٹّی

ہوش و حواس، اوسان

سووِیَٹ

روس.

سوگی

غمگین، افسردہ، رنجیدہ، سوگوار، ماتم زدہ، ماتمی

سَٹا

وہ اِقرارنامہ یا معاہدہ جو دو کاشتکاروں کے مابین طے پائے کھیتی باڑی میں شراکت ؛ کھیت کا ساجھا .

سٹے

tradings, speculations

ساٹھ

تین بیسی کے مساوی عدد (نیز اس کی قیمت)، جو ہندسوں میں 60 (چھ اور صفر) سے ظاہر کیا جاتا ہے، اِکسٹھ سے پہلے اور انسٹھ کے بعد کی گنتی

ساٹا

عوض، بدل، بدلہ، تبادلہ

سُکْٹی

سوکھی ، دبلی پتلی ، کمزور ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سوٹی کے معانیدیکھیے

سوٹی

soTii•सोटी

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سوٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھڑی نیز موسلی، کونڈی میں کُوٹنے کا ایک اوزار

Urdu meaning of soTii

  • Roman
  • Urdu

  • chha.Dii niiz muusalii, konDii me.n kuu.oTne ka ek auzaar

English meaning of soTii

Noun, Feminine

  • rod, pestle, hammer

सोटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छड़ी नीज़ मूसली, कोंडी में कूटने का एक औज़ार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone