تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سٹے" کے متعقلہ نتائج

سٹے

tradings, speculations

سُٹّے لَگانا

سگریٹ یا بِیڑی کے کش لگانا .

سَٹّے باز

سٹے باز کا کام، سٹا کھیلنے کا کام، جوا کھیلنے والا

ہَر سَٹّے

ہر بار ، ہر دفعہ ، ہر مرتبہ ۔

وَٹّے سَٹّے کی شادی

وہ شادی جو رشتے کے عوض رشتے دینے کے تحت کی گئی ہو، ادلے بدلے کی شادی

ہَر سَٹّے گُڑ پِینا ہی پِینا

ہر مرتبہ خود ہی فائدے پر فائدہ اٹھانا ، ہر بار اپنا ہی فائدہ چاہنا

سَٹا

وہ اِقرارنامہ یا معاہدہ جو دو کاشتکاروں کے مابین طے پائے کھیتی باڑی میں شراکت ؛ کھیت کا ساجھا .

سَٹی

نِربَسی، جدوارکُرکُم، عقیدِ ِہندی، ایک قسم کی خوشبودار ادرک نُما، نیز ہلدی کی سی چیز، جو مشرقی ہندوستان کے ایک پودے کی جڑوں سے نِکالی جاتی ہے اور دواؤں، عطریات اور رنگوں کے بنانے میں اِستعمال ہوتی ہے، اس کی بہت سی اقسام ہیں لاط : Crucuma Zerumbet

ساٹھ

تین بیسی کے مساوی عدد (نیز اس کی قیمت)، جو ہندسوں میں 60 (چھ اور صفر) سے ظاہر کیا جاتا ہے، اِکسٹھ سے پہلے اور انسٹھ کے بعد کی گنتی

سِیٹی

مہین آواز نِکالنے کا آلہ جو عام طور پر مختلف قسم اور مختلف ساخت کا ہوتا ہے

ساٹا

عوض، بدل، بدلہ، تبادلہ

سوٹی

چھڑی نیز موسلی، کونڈی میں کُوٹنے کا ایک اوزار

سوٹا

رک : سون٘ٹا جو زیادہ مستعمل ہے .

سُوٹا

سگریٹ یا چرس کا کش، دم، سونٹا

سٹّا

ایک سے زیادہ فریقین میں کسی خاص کام یا شرط پورا کرنے کے لئے کیا گیا اقرارنامہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سٹے کے معانیدیکھیے

سٹے

saTe•सटे

وزن : 12

English meaning of saTe

Noun, Masculine

  • tradings, speculations

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone