تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوگی" کے متعقلہ نتائج

سوگی

غمگین، افسردہ، رنجیدہ، سوگوار، ماتم زدہ، ماتمی

سوگیانَہ

ماتمی کپڑے، غمی کے کپڑے، تعزیتی کپڑے، سوگ کے کپڑے

سُوگِیر

طرفدار ، جانبدار ، خیرخواہ ۔

سو گَیا جاکر

دیر لگادی

اردو، انگلش اور ہندی میں سوگی کے معانیدیکھیے

سوگی

sogiiसोगी

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سوگی کے اردو معانی

صفت

  • غمگین، افسردہ، رنجیدہ، سوگوار، ماتم زدہ، ماتمی

اسم، مؤنث

  • ابرک کی ٹٹیاں، آرائش کا سامان، جو ہندوؤں میں برات کے ساتھ جاتا ہے، وہ جلوس، جسے جین مت والے بڑی دھوم سے نکالتے ہیں، اس میں دیگر ساز و سامان کے علاوہ آرائش کے تخت بھی ہوتے ہیں، جن میں مختلف مناظر کی نقل بنی ہوتی ہے، سروگی

Urdu meaning of sogii

  • Roman
  • Urdu

  • Gamgiin, afsurda, ranjiidaa, sogvaar, maatam zada, maatamii
  • abrak kii TaTTiyaan, aaraa.ish ka saamaan, jo hinduu.o.n me.n baraat ke saath jaataa hai, vo jaluus, jise jain mat vaale ba.Dii dhuum se nikaalte hain, is me.n diigar saaz-o-saamaan ke ilaava aaraa.ish ke taKht bhii hote hain, jin me.n muKhtlif munaazir kii naqal banii hai, sarogii

English meaning of sogii

Adjective

Noun, Feminine

  • isinglass fringe, decorative items that accompanying with Hindu processions, the procession with great pomp which is taken out by the Jain People

सोगी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो शोक मना रहा हो, शोक मनाने वाला, शोकग्रस्त, शोकाकुल, दुःखित

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अभ्रक की टट्टियाँ, सजावट का सामान जो हिंदूओं में बरात के साथ जाता है, वह जुलूस जिसे जैन मत वाले बड़ी धूम से निकालते हैं इसमें दूसरे सामान और सामग्री के अतिरिक्त सजावट के तख़्त भी होते हैं जिनमें विभिन्न दृश्यों की नक़ल बनी होती है, सरोगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سوگی

غمگین، افسردہ، رنجیدہ، سوگوار، ماتم زدہ، ماتمی

سوگیانَہ

ماتمی کپڑے، غمی کے کپڑے، تعزیتی کپڑے، سوگ کے کپڑے

سُوگِیر

طرفدار ، جانبدار ، خیرخواہ ۔

سو گَیا جاکر

دیر لگادی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone