تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوٹا" کے متعقلہ نتائج

سُوٹا

سگریٹ یا چرس کا کش، دم، سونٹا

سوٹا

رک : سون٘ٹا جو زیادہ مستعمل ہے .

سوٹا لگانا

کش لگانا، دم لگانا، سان٘س کے ساتھ چرس وغیرہ کا دُھواں اندر کھین٘چنا

سَٹا

وہ اِقرارنامہ یا معاہدہ جو دو کاشتکاروں کے مابین طے پائے کھیتی باڑی میں شراکت ؛ کھیت کا ساجھا .

ساٹا

عوض، بدل، بدلہ، تبادلہ

سوٹی

چھڑی نیز موسلی، کونڈی میں کُوٹنے کا ایک اوزار

سٹّا

ایک سے زیادہ فریقین میں کسی خاص کام یا شرط پورا کرنے کے لئے کیا گیا اقرارنامہ

سوٹھا

بنا رس یا مزہ کے

سَیٹا

ڈنٹھل .

سَٹَّہ

تجارتی اشیاء کا لین دین، جو زبانی یا قیاسی ہو اور ایک معینہ مُدّت گُزرنے کے بعد عمل میں آئے اور نفع اور نقصان خریدنے والے کے ذِمّہ ہو

سِٹَّہ

جَوار کا خوشہ یا مَکّا کا بھٹا.

سُونا

خالی، غیرآباد، سنسان

سٹے

tradings, speculations

سَٹی

نِربَسی، جدوارکُرکُم، عقیدِ ِہندی، ایک قسم کی خوشبودار ادرک نُما، نیز ہلدی کی سی چیز، جو مشرقی ہندوستان کے ایک پودے کی جڑوں سے نِکالی جاتی ہے اور دواؤں، عطریات اور رنگوں کے بنانے میں اِستعمال ہوتی ہے، اس کی بہت سی اقسام ہیں لاط : Crucuma Zerumbet

ساٹھ

تین بیسی کے مساوی عدد (نیز اس کی قیمت)، جو ہندسوں میں 60 (چھ اور صفر) سے ظاہر کیا جاتا ہے، اِکسٹھ سے پہلے اور انسٹھ کے بعد کی گنتی

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوٹا کے معانیدیکھیے

سُوٹا

suuTaa•सूटा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سُوٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سگریٹ یا چرس کا کش، دم، سونٹا

Urdu meaning of suuTaa

  • Roman
  • Urdu

  • sigreT ya charas ka kash, dam, sonTaa

English meaning of suuTaa

Noun, Masculine

  • a quick pull on a cigarette, a puff on a charas cigarette

सूटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुंह से तंबाकू, चरस या गांजे का धूआँ जोर से खींचने की क्रिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone