تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساٹھ" کے متعقلہ نتائج

ساٹھ

تین بیسی کے مساوی عدد (نیز اس کی قیمت)، جو ہندسوں میں 60 (چھ اور صفر) سے ظاہر کیا جاتا ہے، اِکسٹھ سے پہلے اور انسٹھ کے بعد کی گنتی

ساٹھ گانٹھ

ساز باز ، ملی بھگت.

ساٹھ گانو بَکْری چَرْ گَئی

بہت نقصان ہوا ، بہ خسارہ ہوا.

ساٹھ ساس نَنْد ہوں سَوں، ماں کی ہور نَہ اَنْسوں ہو

چاہے ساٹھ ساس / ساسیں اور نند ہوں ماں کے برابر نہیں ہو سکتیں.

ساٹھ گاؤں بَکری چَر گَئی

a huge loss was suffered

ساٹھ ساس نَنْد ہوں سَوں، ماں کی ہور نَہ اَنْسوں ہو

چاہے ساٹھ ساس / ساسیں اور نند ہوں ماں کے برابر نہیں ہو سکتیں.

ساٹھ ساسیں نَنْد ہوں سَوں، ماں کی ہَوا نَہ اَنْسوں ہو

چاہے ساٹھ ساس / ساسیں اور نند ہوں ماں کے برابر نہیں ہو سکتیں.

ساٹھا

जिसकी अवस्था साठ वर्ष की हो गई हो, साठ वर्ष की उम्र वाला

ساٹھی

۱. ”ساٹھا“ (رک) کی تانیث.

ساٹِھیا

دھان کی ادنیٰ قسم جو مہینے یا ساٹھ دن میں تیار ہو جاتا ہے ، ساٹھی.

ساٹْھواں

sixtieth

ساٹھا پاٹھا

وہ ساٹھ برس کا مرد جس کے قویٰ دُرست ہوں، بزرگ مگر توانا، تندرست و توانا بوڑھا

ساٹھا سو پاٹھا

رک : ساٹھا تو پاٹھا.

ساٹھا تو پاٹھا

مرد ساٹھ برس کا بھی بوڑھا نہیں لگتا.

ساٹھا سو پاٹھا، بِیسی سو گِھیسی

مرد ساٹھ برس کا بھی بوڑھا نہیں لگتا اور عورت بیسی برس کی عمر میں ڈھل جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ساٹھ کے معانیدیکھیے

ساٹھ

saaTh•साठ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: اعداد

  • Roman
  • Urdu

ساٹھ کے اردو معانی

صفت، عددی

  • تین بیسی کے مساوی عدد (نیز اس کی قیمت)، جو ہندسوں میں 60 (چھ اور صفر) سے ظاہر کیا جاتا ہے، اِکسٹھ سے پہلے اور انسٹھ کے بعد کی گنتی

Urdu meaning of saaTh

  • Roman
  • Urdu

  • tiin biisii ke musaavii adad (niiz us kii qiimat), jo hinduso.n me.n 60 (chhः aur sifar) se zaahir kiya jaataa hai, iksaTh se pahle aur unsaTh ke baad kii gintii

English meaning of saaTh

Adjective, Numeral

  • sixty

साठ के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • पचास और दस के योग की संख्या जो इस प्रकार लिखी जाती है 60, संख्या '60' का सूचक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone