تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوٹی" کے متعقلہ نتائج

گوٹی

پتّھریا پلاسٹک وغیرہ کا چھوٹا گول ٹکڑا، جس سے مختلف کھیل (کیرم، لوڈو وغیرہ) کھیلتے ہیں

گوٹیگا

گاؤں کا بڑا علمبردار

گوٹیکا

کسی گانو کا منتظم اعلیٰ ، بڑا لمبردار

گوٹیٹھا

اُپلا ؛ گوئٹھا.

کَچّی گوٹی

चौसर के खेल में वह गोटी, जो अभी आगे बढ़ रही हो और जिसके पूगने में अभी देर हो

اَٹّھارا گوٹی

ایک کھیل : دو آدمی آمنے سانے بیٹھ کر ، ایک مقررہ نقشے کی لکیریں کھینچتے اور لکیروں کے کٹنے کے نشنا پر اٹھارہ گوٹیں رکھ کر کھیلتے ہیں ، جس کی سب گوٹیں پٹ جاتی ہیں وہ ہار جاتا ہے ، اٹھار کنگرہ ۔

پَن گوٹی

موتیا سیتلا، چھوٹی چیچک۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گوٹی کے معانیدیکھیے

گوٹی

goTiiगोटी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گوٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پتّھریا پلاسٹک وغیرہ کا چھوٹا گول ٹکڑا، جس سے مختلف کھیل (کیرم، لوڈو وغیرہ) کھیلتے ہیں
  • (چوسر وغیرہ میں) مُہرہ، نرد، پُھنسی نیز چھالا، دانہ (خصوصاً چیچک کا) نیز چیچک

شعر

Urdu meaning of goTii

  • Roman
  • Urdu

  • patthাraya plaasTik vaGaira ka chhoTaa gol Tuk.Daa, jis se muKhtlif khel (kairam, loDo vaGaira) khelte hai.n
  • (chausar vaGaira men) muhra, nard, fansii niiz chhaalaa, daana (Khusuusan chechak ka) niiz chechak

English meaning of goTii

Noun, Feminine

  • a small roundish stone or pebble
  • a certain game played with eighteen pebbles (something like our draughts)
  • a piece or man (at ćausar)

गोटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कंकड़, पत्थर इत्यादि का छोटा टुकड़ा जिससे लड़के कई तरह के खेल खेलते हैं।
  • लकड़ी, हाथीदाँत आदि के बने हुए वे विशिष्ट आकार-प्रकार के टुकड़े जिनसे चौपड़, शतरंज आदि खेलते हैं। नरद। मोहरा।
  • कंकड़, पत्थर आदि का छोटा टुकड़ा जिससे बच्चे कई प्रकार के खेल खेलते हैं
  • नरद; मोहरा
  • युक्ति; उपाय।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گوٹی

پتّھریا پلاسٹک وغیرہ کا چھوٹا گول ٹکڑا، جس سے مختلف کھیل (کیرم، لوڈو وغیرہ) کھیلتے ہیں

گوٹیگا

گاؤں کا بڑا علمبردار

گوٹیکا

کسی گانو کا منتظم اعلیٰ ، بڑا لمبردار

گوٹیٹھا

اُپلا ؛ گوئٹھا.

کَچّی گوٹی

चौसर के खेल में वह गोटी, जो अभी आगे बढ़ रही हो और जिसके पूगने में अभी देर हो

اَٹّھارا گوٹی

ایک کھیل : دو آدمی آمنے سانے بیٹھ کر ، ایک مقررہ نقشے کی لکیریں کھینچتے اور لکیروں کے کٹنے کے نشنا پر اٹھارہ گوٹیں رکھ کر کھیلتے ہیں ، جس کی سب گوٹیں پٹ جاتی ہیں وہ ہار جاتا ہے ، اٹھار کنگرہ ۔

پَن گوٹی

موتیا سیتلا، چھوٹی چیچک۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone