تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چھوٹی" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مرکب الفاظ
- محاورے
- کہاوتیں
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں چھوٹی کے معانیدیکھیے
وزن : 22
دیکھیے: چھوٹا
- Roman
- Urdu
چھوٹی کے اردو معانی
- چھوٹا کی تانیث
شعر
دیواریں چھوٹی ہوتی تھیں لیکن پردہ ہوتا تھا
تالوں کی ایجاد سے پہلے صرف بھروسہ ہوتا تھا
چھوٹی سی بات پہ خوش ہونا مجھے آتا تھا
پر بڑی بات پہ چپ رہنا تمہی سے سیکھا
چھوٹی پڑتی ہے انا کی چادر
پاؤں ڈھکتا ہوں تو سر کھلتا ہے
Urdu meaning of chhoTii
- Roman
- Urdu
- chhoTaa kii taaniis
English meaning of chhoTii
- Junior, Laconic, Little, Minor
छोटी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मछुआ
چھوٹی کے مرکب الفاظ
چھوٹی کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چھوٹی سی بَچِھیا، بَڑی سی ہَتّیا
تھوڑا سا نفع اور بد نامی بہت، ادنٰی کام کی بڑی باز پرس، خطا تھوڑی اور سزا بہت ملنا
چھوٹی کَٹائی
کٹائی (رک) کی چھوٹی قسم کاپیڑ چھوٹا، چھتے کی طرح زمین پر بچھا ہوتا ہے پتے چھوٹے چھوٹے اور سارے درخت میں کان٘ٹے بھرے ہوتے ہیں پھل اس کا سپاری کے برابر ہوتا ہے، بھٹ کٹائی، بھٹ کٹیا (رک).
چھوٹی اِلاچی
ایک پودا اور اس کا پھل، خوشبودار سبز زرد و سفید رن٘گ جسامت میں نبولی جتنا، بیج (دانے) اور پوست مختلف کھانوں اور دوائیوں میں کام آتا ہے پان میں بھی ڈالکر کھاتے ہیں، الائچی خورد.
چھوٹی اِلائِچی
ایک پودا اور اس کا پھل، خوشبودار سبز زرد و سفید رنگ جسامت میں نبولی جتنا، شیرنی وغیرہ میں خوشبو کے بھی ڈالتے ہیں، اس کا بیج (دانے) اور پوست مختلف کھانوں اور دوائیوں میں کام آتا ہے پان میں بھی ڈالکر کھاتے ہیں، الائچی خورد، سفید یا گجراتی الائچی (کُرگ سے الائچی گجراتی ہو کر اور ریاستوں میں جاتی تھی اسی لیے اسے گجراتی الایچی بھی کہتے ہیں
چھوٹی نَند انگیا کا بَند، بَڑی نَند بِجلی بَسَنت
چھوٹی نند سے عموماً دلہن کا پیار ہوتا ہے اور بڑی سے مخالفت
چھوٹی نَند انگیا کا بَند، بَڑی نَند بِجلی بَسَنت
چھوٹی نند سے عموماً دلہن کا پیار ہوتا ہے اور بڑی سے مخالفت
اَرْنی چھوٹی
(حیاتیات) ایک سے دوانچ تک لمبے پتوں کا دو تین گز اونچا ایک درخت جس میں بارہ مہینے سفید خوشبودار پھول اور کالے رنگ کے پھل لگتے ہیں جن میں چار مینگیں نگلتی ہیں، جڑ موٹی، بھوری، کڑوی اور قدرے خوشبودار ہوتی ہو (دواؤں میں مستعمل)
ناشپاتی کی چھوٹی مَکّھی
(حشریات) ایک قسم کی مکھی جس کے سروے (لاروے) ناشپاتی کے پھولوں کے اندر نشو و نما پاتے ہیں اور اس طرح ناشپاتی کو نقصان پہنچاتے ہیں
بڑی مَچھلی چھوٹی مَچھلی کو کھاتی ہے
زبردست زِیرِدست کو تنگ کرتا ہے، بڑے آدمی چھوٹوں کا مال کھا جاتے ہیں
بڑی مَچھلی چھوٹی مَچھلی کو کھا جاتی ہے
زبردست زِیرِدست کو تنگ کرتا ہے، بڑے آدمی چھوٹوں کا مال کھا جاتے ہیں
تَوے کی روٹی کیا چھوٹی کیا موٹی
ایک گھرانے (یا جماعت وغیرہ) کے اشخاص چاہے چھوٹے ہوں یا بڑے ایک ہی نظر سے دیکھے جاتے ہیں یا یکساں حقوق رکھتے ہیں
جُوں جُوں چِڑْیا مُوٹِی ہو اُتنی چُونٗچ چھوٹی ہو
کم حوصلہ شخص جتنا امیر ہو اتنا بخیل ہو جاتا ہے، کنجوس آدمی جتنا امیر ہو اتنی ہی کنجوسی زیادہ کرتا ہے
جِئے میرا کاٹنے والا میں سِنَکنے سے چُھوٹی
یعنی نقصان ہوا مگر روز کے جھگڑے سے چھوٹی ، کسی شخص نے اپنی بد کار عورت کی ناک کاٹ ڈالی اس نے طنزاً یہ فقرہ کہا تھا جب سے یہ ضرب المثل ہو گیا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishrat
'इशरत
.عِشْرَت
pleasure, enjoyment, mirth
[ Aish aur ishrat ki zindagi baghair koshish ke nahin milti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ataa
'अता
.عَطا
gift, present, prize, offering
[ Angrez Hindustaniyon ke karnamon se khush ho kar unko jagiren ata karte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arsh
'अर्श
.عَرْش
sky
[ Farsh se le kar arsh tak har ek ko mujh se shikayat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'urs
'उर्स
.عُرْس
a religious ceremony celebrating the union of the soul of a deceased peer
[ 23 January 2023 ko Ajmer mein Khwaja Muinuddin Chishti ka 811wan urs manaya gaya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'azaab
'अज़ाब
.عَذاب
difficulty, distressing affair
[ Garmi ya sardi had se zyada ho jati hai to azab lagne lagti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'asr
'अस्र
.عَصْر
last part of the day before sunset
[ Asr ka waqt hua badshah sair-tamashe ki khatir khema se nikal kar chauki par baithe ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'adad
'अदद
.عَدَد
a number, a whole number
[ Dubla-patla kisi tange ka tattu aur ye chhote-bade teen adad bechare ki kamar dohari hui jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'itr
'इत्र
.عِطْر
essence, perfume
[ Hauz mein gulab keode ke favvare chhuTte, dar-o-divar par khas ka itr chhidka jata ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arzii
'अर्ज़ी
.عَرْضی
petition, application
[ Mulazmaton ke liye mukhtalif jagahon par arzi bhejte rahna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ash-'ash
'अश-'अश
.عَش عَش
bravo!, rejoicing
[ Irfan Khan aise adakar the ki log unki adakari par ash-ash kar uthte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (چھوٹی)
چھوٹی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔