تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سونا پِینا" کے متعقلہ نتائج

سونا پِینا

(نیاراگری) چان٘دی کا سونے کو جذب کر لینا ، چونکہ چان٘دی سونے کو جذب کر لیتی ہے جس کو اِصطلاحاً سونا چاٹنا یا پینا کہتے ہیں.

سونا پانا اَور کھونا دونوں بُرے ہیں

یہ خیال ہے کہ اگر سونا مِلے تو بھی شگون اچَھا نہیں ، اگر کھو جاۓ تو بھی نہیں .

سُن پانا

سُن لینا، واقف ہو جانا، آشنا ہونا

سَیانا پَن

سمجھداری، چالاکی، ہوشیاری

سِین پانا

اشارہ پانا ، مطلب سمجھ لینا ، دلی مدعا معلوم کر لینا.

سِینَہ پَناہ

(فوجی) چند فٹ اونچا پشتہ، دھس، سِینہ پناہ

سُن پَن

چرپرا پن ، پٹپٹاہٹ.

سُہانا پَن

خُوبصورتی، لطافت، عُمدگی

سِیان پَنا

سمجھداری ، چالاکی ، ہوشیاری ؛ خودغرضی .

سِیان پَن

سمجھداری ، چالاکی ، ہوشیاری ؛ خودغرضی .

سونا پَہَن ڈھانک چَل

امیری ، مالداری ، دولت مندی پر اِترانا نہیں چاہیے ، مال و دولت پر غرور اچھا نہیں ہوتا .

پاؤں پَھیلا کے سونا

۔ بے فکری سے سونا۔ بے کھٹکے ہونا۔ ؎

پاوں پَھیلا کَر سونا

نہایت بے فکری سے سونا ؛ آرام میں گزارنا ؛ غفلت میں پڑا رہنا.

پاؤں پَھیلا کَر سونا

بے فکری سے یا بے کھٹکے سونا، بے فکر رہنا

سونے کا پانی پھیرنا

gild or silver, polish

اردو، انگلش اور ہندی میں سونا پِینا کے معانیدیکھیے

سونا پِینا

sonaa piinaa•सोना पीना

محاورہ

موضوعات: نیاراگری

  • Roman
  • Urdu

سونا پِینا کے اردو معانی

  • (نیاراگری) چان٘دی کا سونے کو جذب کر لینا ، چونکہ چان٘دی سونے کو جذب کر لیتی ہے جس کو اِصطلاحاً سونا چاٹنا یا پینا کہتے ہیں.

Urdu meaning of sonaa piinaa

  • Roman
  • Urdu

  • (nyaaraa girii) chaandii ka sone ko jazab kar lenaa, chuu.nki chaandii sone ko jazab kar letii hai jis ko istilaa hin sonaa chaaTnaa ya piina kahte hai.n

सोना पीना के हिंदी अर्थ

  • (न्यारा गिरी) चांदी का सोने को जज़ब कर लेना, चूँकि चांदी सोने को जज़ब कर लेती है जिस को इस्तिला हिन् सोना चाटना या पीना कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سونا پِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سونا پِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone