زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
تَوہِینِ عَدالَت
(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر
چِلْمَن
تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک
ثَقافَت
تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں
’’نیاراگری‘‘ سے متعلق الفاظ
’’نیاراگری‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
چَھنْکا
چان٘دی یا سونے کے رات کا پھٹا پن جو گلانے میں کمی سے یا کسی قسم کی کھوٹ باقی رہنے سے پیدا ہو جائے، گلانے کے مسالے کا اثر باقی رہنے سے بھی یہ صورت ہو جاتی ہے ایسے سونے یا چان٘دی کا تار ثابت نہیں کھنچتا
چِھیج
(رد و بدل، ناپ تول، مرور زمانہ اور موسمی اثرات کی وجہ سے) کمی، گھاٹا، نقصان، ضیاع، کردا، کٹوتی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔