تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sit" کے متعقلہ نتائج

sit

پاڑْنا

سِت

سفید، سفید رن٘گ، سیارہ زہرہ، جو محبت کی دیوی کہلاتا ہے، روشن چان٘د رات کا نصف اوّل تیر، چاندنی، صندل، کھان٘ڈ، کچنار کا درخت

سِتا

سفید شکر ؛ چان٘دنی ؛ خوبصورت عورت ؛ روحانی مشروب ، شرابِ طہور

صِیت

चर्चा, ज़िक्र, ख्याति, शोहरत ।

سِیت

پسینہ جو گرمی کے موسم میں اِنسان کی پتھیلی اور کفِ پا سے نِکلتا ہے ، نمی ، رطوبت .

سِتاروں

ستارا / ستارہ (رک) کی مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

سِتارے

ستارہ (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

سِتارَہ

(طباخی) اس طرح تَلا ہوا انڈا کہ بیچ کی زردی پوری برقرار رہے۔

سِتاری

سِتار بجانے والا، سِتار باز

سِتارِیَہ

ستار بجانے والا ، ستار نواز.

سِتارِیا

ستار بجانے والا ، ستار نواز.

سَتِیں

سے

st

(نیز-est) واحد حاضر کے افعال بنا نے کے لیے ۔:

سِتَم

ظلم

سِتاں

لینے والا، لے جانے والا، پکڑنے والا، چھیننے والا، مرکبات کے آخر میں جانستاں، داستاں

سِیتا

ہل کی پھالی اور اُس سے کھیت کی جوتائی میں پڑنے والی لکیر

سِیٹی

مہین آواز نِکالنے کا آلہ جو عام طور پر مختلف قسم اور مختلف ساخت کا ہوتا ہے

ساٹ

رک : ساتھ.

سات

چھ کے بعد اور آٹھ سے پہلے کا عدد، ہندسوں میں (۷) لِکھا جاتا ہے

sit-up

چت لیٹنے کی حالت سے بازوؤں کا سہارا لیے بغیر بیٹھنے کی ورزش۔.

sit-down

(خصوصاً کھانا) جو میز پر بیٹھ کے کھایا جائے۔.

sit in

دَھرْنَہ

sit-upon

بول چال: برط چوتڑ ، سُرین۔.

سِت چِنھ

(ادبیات) سفید نشان ؛ مچھلی کی ایک قسم لاط :Lecerta Scinesus

sat

کا ماضی و ماضیہ۔.

شَت

سو، صد، سیکڑا

shit

((shitting ؛ ماضی و ماضیہ shitted یا shat))

شَطّ

ندی ، نہر ، نالا ، دریا ؛ دریا جو سمندر میں گرتا ہو .

سِٹائی

مٹھائی ، شیرینی

sheet

چادَر

سِتَم گَر

(عموماً شعرو شاعری میں) معشوق، محبوب

سِتیزاں

لڑائی میں مصروف، سرگرم عمل

سِٹَّہ

جَوار کا خوشہ یا مَکّا کا بھٹا.

شات

بکری، بُز، غنم ، گوسپند (گوسفند) .

سِٹھائی

کمزوری

شِیت

ٹھنڈا، سرد، بیوقوف، کند ذہن، سست، کاہل، سرم، سردی، بے حسی، شبنم، نمی

سانت

موسم بہار، بسنت، فصل بہار، فرحت

سانٹ

مدد، گٹھ جوڑ، سازش

سِٹّی

ہوش و حواس، اوسان

سِتَّہ

چَھے

سِتادَہ

ایستادہ کی تصغیر، کھڑا ہونا

سِتائِنْدَہ

प्रशंसक, तारीफ़ करनेवाला।

سِتْلا

رک : چپچک .

سِتیزی

کاٹ، برش

سِتْری

عرق ، پسینہ

sitter

بیٹھنے والا، خصو صاً تصویر کھنچوانے کے لیے ۔.

سِینٹ

ٹھگوں کی زبان میں پُھول کو کہتے ہیں

سِینت

بے وجہ ، ناحق.

سِتائِیدَہ

प्रशस्त, तारीफ़ किया हुआ।

سَتّی

ساتھ، سے، طرح

سِتارَہ ہیں

(ہیئت) اختر شناس ، نجومی ، مُنجَم

سِتَمی

ظالم ، بیدرد ، شریر ، سِتم کرنے والا .

سِٹِیا

بیٹی .

سِتُوْدَہ

جس کی تعریف کی جائے، جس کی حمد و ثنا کے جائے، سراہا ہوا، (مجازاً) پسندیدہ، نیک

sitka

تیزی سے بڑھنے والا سفیدے کا ایک درخت جو شمالی امریکا میں پیدا ہوتا ہے، اس کی لکڑی کارآمد ہے Picea sitchensis.

سِٹورا

روے کا مُرَغّن حلوا جو گوند ، خشک میوے ، سون٘ٹھ ، اَجوائن اور مکھانے وغیرہ مِلا کر بنایا جاتا ہے .

سِٹوپا

گُن٘بد .

سِتْھنی

سِٹھانی ، امیرعورت .

سِٹْھنی

وہ گالیاں، جو شادی کے موقع پر سریلی آواز میں سمدھنیں ایک دوسرے کو دیتی ہیں، وہ فحش گیت، جو ڈومنیاں اور میراثنیں سمدھنوں کی طرف سے ایک دوسرے کو سناتی ہیں

sitting

نَشِین

sit کے لیے اردو الفاظ

sit

sɪt

sit کے اردو معانی

  • بیٹھنا
  • چوتڑوں کے بل یا پہلو کے بل کسی نشست پر بیٹھنا
  • ٹھہرنا یا آرام کرنا
  • واقع ہونا یا کسی جگہ پر ہونا
  • بیٹھنا یا بوجھ ڈالنا
  • عملی طور پر بیٹھنے کی صورت اختیار کرنا
  • اڈے پر بیٹھنا یا بسیرا کرنا
  • سینا جیسے چڑیا بچے نکالنے کے لیے انڈوں کو سیتی اور گرمی پہنچاتی ہے
  • ذاتی طور پر موزوں اور مناسب محسوس ہونا (بعد میں عموماً well لگاتے ہیں)
  • پہننے پر اچھا اور موزوں لگنا
  • کسی فوٹوگرافر، مصور یا مجسمہ ساز کے سامنے شبیہ سازی کے لیے بیٹھنا
  • (موسمیات) ابتدا یا آغاز کرنا
  • کسی عوامی اجلاس یا مجلس منتظمہ میں کسی حلقے کی نمائندگی کرنا
  • اجلاس طلب کرنا
  • باضابطہ طور پر مصروف ہونا
  • تحکمانہ رائے دینا یا قائم کرنا

sit के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बैठना
  • चूतड़ों के बिल या पहलू के बिल किसी नशिस्त पर बैठना
  • ठहरना या आराम करना
  • वाक़्य होना या किसी जगह पर होना
  • बैठना या बोझ डालना
  • अमली तौर पर बैठने की सूरत इख़तियार करना
  • अड्डे पर बैठना या बसेरा करना
  • सेना जैसे चिड़िया बच्चे निकालने के लिए अंडों को सेती और गर्मी पहुंचाती है
  • ज़ाती तौर पर मौज़ूं और मुनासिब महसूस होना (बाद में उमूमन well लगाते हैं
  • पहनने पर अच्छा और मौज़ूं लगना
  • किसी फ़ोटोग्राफ़र, मुसव्विर या मुजस्समा साज़ के सामने शबिया साज़ी के लिए बैठना
  • (मौसमियात) इबतिदा या आग़ाज़ करना
  • किसी अवामी इजलास या मजलिस-ए-मुंतज़िमा में किसी हलक़े की नुमाइंदगी करना
  • इजलास तलब करना
  • बाज़ाबता तौर पर मसरूफ़ होना
  • तहक्कुमाना राय देना या क़ायम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

sit

پاڑْنا

سِت

سفید، سفید رن٘گ، سیارہ زہرہ، جو محبت کی دیوی کہلاتا ہے، روشن چان٘د رات کا نصف اوّل تیر، چاندنی، صندل، کھان٘ڈ، کچنار کا درخت

سِتا

سفید شکر ؛ چان٘دنی ؛ خوبصورت عورت ؛ روحانی مشروب ، شرابِ طہور

صِیت

चर्चा, ज़िक्र, ख्याति, शोहरत ।

سِیت

پسینہ جو گرمی کے موسم میں اِنسان کی پتھیلی اور کفِ پا سے نِکلتا ہے ، نمی ، رطوبت .

سِتاروں

ستارا / ستارہ (رک) کی مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

سِتارے

ستارہ (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

سِتارَہ

(طباخی) اس طرح تَلا ہوا انڈا کہ بیچ کی زردی پوری برقرار رہے۔

سِتاری

سِتار بجانے والا، سِتار باز

سِتارِیَہ

ستار بجانے والا ، ستار نواز.

سِتارِیا

ستار بجانے والا ، ستار نواز.

سَتِیں

سے

st

(نیز-est) واحد حاضر کے افعال بنا نے کے لیے ۔:

سِتَم

ظلم

سِتاں

لینے والا، لے جانے والا، پکڑنے والا، چھیننے والا، مرکبات کے آخر میں جانستاں، داستاں

سِیتا

ہل کی پھالی اور اُس سے کھیت کی جوتائی میں پڑنے والی لکیر

سِیٹی

مہین آواز نِکالنے کا آلہ جو عام طور پر مختلف قسم اور مختلف ساخت کا ہوتا ہے

ساٹ

رک : ساتھ.

سات

چھ کے بعد اور آٹھ سے پہلے کا عدد، ہندسوں میں (۷) لِکھا جاتا ہے

sit-up

چت لیٹنے کی حالت سے بازوؤں کا سہارا لیے بغیر بیٹھنے کی ورزش۔.

sit-down

(خصوصاً کھانا) جو میز پر بیٹھ کے کھایا جائے۔.

sit in

دَھرْنَہ

sit-upon

بول چال: برط چوتڑ ، سُرین۔.

سِت چِنھ

(ادبیات) سفید نشان ؛ مچھلی کی ایک قسم لاط :Lecerta Scinesus

sat

کا ماضی و ماضیہ۔.

شَت

سو، صد، سیکڑا

shit

((shitting ؛ ماضی و ماضیہ shitted یا shat))

شَطّ

ندی ، نہر ، نالا ، دریا ؛ دریا جو سمندر میں گرتا ہو .

سِٹائی

مٹھائی ، شیرینی

sheet

چادَر

سِتَم گَر

(عموماً شعرو شاعری میں) معشوق، محبوب

سِتیزاں

لڑائی میں مصروف، سرگرم عمل

سِٹَّہ

جَوار کا خوشہ یا مَکّا کا بھٹا.

شات

بکری، بُز، غنم ، گوسپند (گوسفند) .

سِٹھائی

کمزوری

شِیت

ٹھنڈا، سرد، بیوقوف، کند ذہن، سست، کاہل، سرم، سردی، بے حسی، شبنم، نمی

سانت

موسم بہار، بسنت، فصل بہار، فرحت

سانٹ

مدد، گٹھ جوڑ، سازش

سِٹّی

ہوش و حواس، اوسان

سِتَّہ

چَھے

سِتادَہ

ایستادہ کی تصغیر، کھڑا ہونا

سِتائِنْدَہ

प्रशंसक, तारीफ़ करनेवाला।

سِتْلا

رک : چپچک .

سِتیزی

کاٹ، برش

سِتْری

عرق ، پسینہ

sitter

بیٹھنے والا، خصو صاً تصویر کھنچوانے کے لیے ۔.

سِینٹ

ٹھگوں کی زبان میں پُھول کو کہتے ہیں

سِینت

بے وجہ ، ناحق.

سِتائِیدَہ

प्रशस्त, तारीफ़ किया हुआ।

سَتّی

ساتھ، سے، طرح

سِتارَہ ہیں

(ہیئت) اختر شناس ، نجومی ، مُنجَم

سِتَمی

ظالم ، بیدرد ، شریر ، سِتم کرنے والا .

سِٹِیا

بیٹی .

سِتُوْدَہ

جس کی تعریف کی جائے، جس کی حمد و ثنا کے جائے، سراہا ہوا، (مجازاً) پسندیدہ، نیک

sitka

تیزی سے بڑھنے والا سفیدے کا ایک درخت جو شمالی امریکا میں پیدا ہوتا ہے، اس کی لکڑی کارآمد ہے Picea sitchensis.

سِٹورا

روے کا مُرَغّن حلوا جو گوند ، خشک میوے ، سون٘ٹھ ، اَجوائن اور مکھانے وغیرہ مِلا کر بنایا جاتا ہے .

سِٹوپا

گُن٘بد .

سِتْھنی

سِٹھانی ، امیرعورت .

سِٹْھنی

وہ گالیاں، جو شادی کے موقع پر سریلی آواز میں سمدھنیں ایک دوسرے کو دیتی ہیں، وہ فحش گیت، جو ڈومنیاں اور میراثنیں سمدھنوں کی طرف سے ایک دوسرے کو سناتی ہیں

sitting

نَشِین

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sit)

نام

ای-میل

تبصرہ

sit

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone