تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِتَّہ" کے متعقلہ نتائج

سِتَّہ

چَھے

سِتَّہ عَشَر

अ. वि. सोलह, षोडश।

سِتَّہ ضَرُورِیَہ

وہ چھ ضروری امور جن کی انسان کو تادمِ مرگ ضرورت رہتی ہے ، کھانا ، پینا ، سونا ، نہانا وغیرہ .

سِتَّہ مُتَناسِبَہ

(ریاضی) حساب کا وہ قاعدہ جس میں بار بار اربعہ جمانا نہیں پڑتا اور ایک ہی مرتبے میں پانچ معلوم مِقداروں کے ذریعے غیر معلوم مقدار معلوم کر لی جاتی ہے .

اَرْبَعَہ سِتَّہ

(لفظاً) چار اور چھ

وَزْن سِتَّہ

ایک وزن جو کسی زمانے میں رائج تھا ۔

اَئِمَّۂ سِتَّہ

حدیث صحیح کی چھ کتابیں جو اہل سنت و الجماعت کے نزدیک معتبر اور مستند ہیں، جن کے مصنف چھ اِمام ہیں: محمد بن اسماعیل امام بخاری، مسلم بن حجاج قشیری، ابو داؤد سلیمان بن الائمت، ابوعبداللہ محمد بن یزید قزوینی ابن ما جۃ الربعی، ابو عیسیٰ محمد بن عیسیٰ بن سورۃ الترمذی، ابو الرحمن احمد بن شعیب نیسائی

مَراتِبِ سِتَّہ

(تصوف) تنزل حق کے چھ مرتبے مقرر ہیں ، مرتبہء اول احدیت یا وحدت ، ثانی واحدیت ، ثالث ارواح مجردہ ، رابع ملکوت جسے عالم مثال بھی کہتے ہیں ، خامس عالم ملک جسے عالم شہادت بھی کہتے ہیں ، سادس عالم انسان کامل جو جامع جمیع مراتب ہے اور بعض صوفیہ یوں کہتے ہیں کہ مرتبہء اول احدیت ، ثانی وحدت ، ثالث واحدیت ، رابع عالم ارواح ، خامس عالم مثال اور سادس عالم شہادت ، ان کو مراتب تنزلات ستہ کہتے ہیں

جِہاتِ سِتَّہ

چھ سمتیں اوپر نیچے دائیں بائیں اور آگے پیچھے، شش جہت

اَطْوارِ سِتَّہ

وہ چھ طور یا طریقے جو (نقش بندیہ کے نزدیک) سالکون کو حاصل ہونا ضروری ہیں : (ا) لفظ ’اللہ کا دم‘ نفس سے کھینچنا جس کا مقام ناف ہے ، (۲) قلب سے کھینچنا جس کا محل سینے میں بائیں جانب ہے ، (۳) روح سے کھینچنا جس کا محل سینے میں دائیں جانب ہے ، (۴) درمیان سینہ سے کھینچنا جس کا محل فہم معدہ ہے ، (۵) پیشانی سے کھینچنا اور اسے لطیفۂ خفی کہتے ہیں ،(۶) کاسۂ سر سے کھینچنا اور اسے لطیفۂ اخفیٰ کہتے ہیں .(محققین صوفیہ اور عرفائے کامل فرماتے ہیں کہ سالک کو ان لطائف و اطوار سے معرفت حاصل نہ ہوگی کیونکہ یہ اطوار لطائف تجلیات صفات کے ہیں اور وصال ذات توحید ہی سے حاصل ہوتا ہے)

صِحاحِ سِتَّہ

حدیث صحیح کی چھ کتابیں جو اہل سنت و الجماعت کے نزدیک معتبر اور مستند ہیں ان کے نام یہ ہیں : صحیح بخاری ، صحیح مسلم ، جامع ترمذی ، سنن ابو داؤد ، سنن نسائی اور سنن ابن ماجہ (یا بعض کے نزدیک موطا).

حَوائِجِ سِتَّہ

وہ چھ چیزیں جو زندگی کے واسطے ضروری ہیں اور جن کے بغیر زندگی محال ہے، یعنی ۱: ہوا ۲: کھانا پینا ۳: چلنا پھرنا یا آرام کرنا ۴: خوشی، رنج، فکر، تردد، سکون و اطمینان ۵: خواب و بیداری ۶: پیشاب پیخانے کا آنا اور خون و دیگر کا آمد رطوبات کا رکا ہونا

لَطائِفِ سِتَّہ

(تصوّف) لطائفِ ستہ، وہ چھ لطیفے یا خوبیاں جو سا لکوں کو حاصل کرنی چاہیے، یعنی لطفیۂ نفس، لطیفۂ قلب، لطیفۂ روح، لطیفۂ سر، لطیفۂ خفی، لطیفۂ اخفی

نَظَرِیَّۂ تَنَزُّلاتِ سِتَّہ

(تصوف و کلام) مراتب ستہ جس کا پہلا درجہ لاتعین یعنی احدیت یا ذات بحث ہے اس کے بعد مرتبہ وحدت جسے حقیقت محمدی بھی کہتے ہیں جو مرتبہ لاتعین سے ظاہر ہوا اسی مرتبہ وحدت سے مرتبہ واحدیت ظاہر ہوا جو مرتبہ تفصیل صفات ہے باقی تین مراتب احدیت کے مانند قدیم نہیں بلکہ تعنیات ہیں

مَراتِبِ تَنَزُّلاتِ سِتَّہ

(تصوف) تنزل حق کے چھ مراتب یعنی احدیت ، وحدت ، واحدیت ، عالم ارواح ، عالم مثال اور عالم شہادت نیز رک : مراتب ستّہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سِتَّہ کے معانیدیکھیے

سِتَّہ

sittaaसित्ता

اصل: عربی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سِتَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، عددی

  • چَھے

Urdu meaning of sittaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhai

English meaning of sittaa

Noun, Masculine, Numeral

  • ear of corn
  • six

सित्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छ, षट्

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِتَّہ

چَھے

سِتَّہ عَشَر

अ. वि. सोलह, षोडश।

سِتَّہ ضَرُورِیَہ

وہ چھ ضروری امور جن کی انسان کو تادمِ مرگ ضرورت رہتی ہے ، کھانا ، پینا ، سونا ، نہانا وغیرہ .

سِتَّہ مُتَناسِبَہ

(ریاضی) حساب کا وہ قاعدہ جس میں بار بار اربعہ جمانا نہیں پڑتا اور ایک ہی مرتبے میں پانچ معلوم مِقداروں کے ذریعے غیر معلوم مقدار معلوم کر لی جاتی ہے .

اَرْبَعَہ سِتَّہ

(لفظاً) چار اور چھ

وَزْن سِتَّہ

ایک وزن جو کسی زمانے میں رائج تھا ۔

اَئِمَّۂ سِتَّہ

حدیث صحیح کی چھ کتابیں جو اہل سنت و الجماعت کے نزدیک معتبر اور مستند ہیں، جن کے مصنف چھ اِمام ہیں: محمد بن اسماعیل امام بخاری، مسلم بن حجاج قشیری، ابو داؤد سلیمان بن الائمت، ابوعبداللہ محمد بن یزید قزوینی ابن ما جۃ الربعی، ابو عیسیٰ محمد بن عیسیٰ بن سورۃ الترمذی، ابو الرحمن احمد بن شعیب نیسائی

مَراتِبِ سِتَّہ

(تصوف) تنزل حق کے چھ مرتبے مقرر ہیں ، مرتبہء اول احدیت یا وحدت ، ثانی واحدیت ، ثالث ارواح مجردہ ، رابع ملکوت جسے عالم مثال بھی کہتے ہیں ، خامس عالم ملک جسے عالم شہادت بھی کہتے ہیں ، سادس عالم انسان کامل جو جامع جمیع مراتب ہے اور بعض صوفیہ یوں کہتے ہیں کہ مرتبہء اول احدیت ، ثانی وحدت ، ثالث واحدیت ، رابع عالم ارواح ، خامس عالم مثال اور سادس عالم شہادت ، ان کو مراتب تنزلات ستہ کہتے ہیں

جِہاتِ سِتَّہ

چھ سمتیں اوپر نیچے دائیں بائیں اور آگے پیچھے، شش جہت

اَطْوارِ سِتَّہ

وہ چھ طور یا طریقے جو (نقش بندیہ کے نزدیک) سالکون کو حاصل ہونا ضروری ہیں : (ا) لفظ ’اللہ کا دم‘ نفس سے کھینچنا جس کا مقام ناف ہے ، (۲) قلب سے کھینچنا جس کا محل سینے میں بائیں جانب ہے ، (۳) روح سے کھینچنا جس کا محل سینے میں دائیں جانب ہے ، (۴) درمیان سینہ سے کھینچنا جس کا محل فہم معدہ ہے ، (۵) پیشانی سے کھینچنا اور اسے لطیفۂ خفی کہتے ہیں ،(۶) کاسۂ سر سے کھینچنا اور اسے لطیفۂ اخفیٰ کہتے ہیں .(محققین صوفیہ اور عرفائے کامل فرماتے ہیں کہ سالک کو ان لطائف و اطوار سے معرفت حاصل نہ ہوگی کیونکہ یہ اطوار لطائف تجلیات صفات کے ہیں اور وصال ذات توحید ہی سے حاصل ہوتا ہے)

صِحاحِ سِتَّہ

حدیث صحیح کی چھ کتابیں جو اہل سنت و الجماعت کے نزدیک معتبر اور مستند ہیں ان کے نام یہ ہیں : صحیح بخاری ، صحیح مسلم ، جامع ترمذی ، سنن ابو داؤد ، سنن نسائی اور سنن ابن ماجہ (یا بعض کے نزدیک موطا).

حَوائِجِ سِتَّہ

وہ چھ چیزیں جو زندگی کے واسطے ضروری ہیں اور جن کے بغیر زندگی محال ہے، یعنی ۱: ہوا ۲: کھانا پینا ۳: چلنا پھرنا یا آرام کرنا ۴: خوشی، رنج، فکر، تردد، سکون و اطمینان ۵: خواب و بیداری ۶: پیشاب پیخانے کا آنا اور خون و دیگر کا آمد رطوبات کا رکا ہونا

لَطائِفِ سِتَّہ

(تصوّف) لطائفِ ستہ، وہ چھ لطیفے یا خوبیاں جو سا لکوں کو حاصل کرنی چاہیے، یعنی لطفیۂ نفس، لطیفۂ قلب، لطیفۂ روح، لطیفۂ سر، لطیفۂ خفی، لطیفۂ اخفی

نَظَرِیَّۂ تَنَزُّلاتِ سِتَّہ

(تصوف و کلام) مراتب ستہ جس کا پہلا درجہ لاتعین یعنی احدیت یا ذات بحث ہے اس کے بعد مرتبہ وحدت جسے حقیقت محمدی بھی کہتے ہیں جو مرتبہ لاتعین سے ظاہر ہوا اسی مرتبہ وحدت سے مرتبہ واحدیت ظاہر ہوا جو مرتبہ تفصیل صفات ہے باقی تین مراتب احدیت کے مانند قدیم نہیں بلکہ تعنیات ہیں

مَراتِبِ تَنَزُّلاتِ سِتَّہ

(تصوف) تنزل حق کے چھ مراتب یعنی احدیت ، وحدت ، واحدیت ، عالم ارواح ، عالم مثال اور عالم شہادت نیز رک : مراتب ستّہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِتَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِتَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone