تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِٹوپا" کے متعقلہ نتائج

سِٹوپا

گُن٘بد .

سِٹورا

روے کا مُرَغّن حلوا جو گوند ، خشک میوے ، سون٘ٹھ ، اَجوائن اور مکھانے وغیرہ مِلا کر بنایا جاتا ہے .

سَر و پا

سر سے پاؤں تک پُورا جسم، تن بدن، پُورا وجود

سَٹا

وہ اِقرارنامہ یا معاہدہ جو دو کاشتکاروں کے مابین طے پائے کھیتی باڑی میں شراکت ؛ کھیت کا ساجھا .

سوا

ایک اور اس کا چوتھائی حصہ، پوری چیز کے ساتھ اس کا چوتھائی مزید، گنتی میں ۱+۱/۴

سوتا

پانی کا چشمہ ، ذخیرۂ آب یا سوت سے نکل کر بہنے والا پانی.

سونا

زرد رن٘گ کی ایک قِیمتی دھات ، زر، طلا .

سویا

سونا (رک) کا ماضی (تراکیب میں مستعمل).

سوٹا

رک : سون٘ٹا جو زیادہ مستعمل ہے .

سَودا

بیشتر کھانے پینے اور برتن کا سامان یا جنس جو بازار سے خریدی جائے، سامان تجارت

سُونا

خالی، غیرآباد، سنسان

سُوٹا

سگریٹ یا چرس کا کش، دم، سونٹا

سَراپا

قد و قامت

سَٹانا

دو چیزوں کو جوڑنا، لگانا، بھڑانا

سٹّا

ایک سے زیادہ فریقین میں کسی خاص کام یا شرط پورا کرنے کے لئے کیا گیا اقرارنامہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سِٹوپا کے معانیدیکھیے

سِٹوپا

siTopaa•सिटोपा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سِٹوپا کے اردو معانی

  • گُن٘بد .

Urdu meaning of siTopaa

  • Roman
  • Urdu

  • gumbad

सिटोपा के हिंदी अर्थ

  • गुंबद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِٹوپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِٹوپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone