تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانٹ" کے متعقلہ نتائج

سانٹ

مدد، گٹھ جوڑ، سازش

سانٹ گانٹھْ

سازِش

سانٹ گانٹْھ کَرْنا

سازِش کرنا ، سازباز کرنا.

سانٹے

سان٘ٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل).

سانٹا

(بیل وغیرہ کو ہنکانے اور ہاتھی کو لڑائی اور اُبھارنے کے لیے) قمچی، تازیانہ، آروار ڈنڈا، نیزہ یا آنکس وغیرہ، ایک طرح کا ہتھیار

سانٹی

چھوٹا سان٘ٹا، سنٹی، کھپچی، پتلی چھڑی

سانٹ مار

نیزہ بردار ، بیل وغیرہ کو تیز چلانے کے لیے قمچی وغیرہ سے مارنے والا.

سانٹ لینا

کسی شخص کو اپنی طرف کرلینا ، مخالف کے آدمی کو توڑ لینا.

سانٹھ

مدد، حمایت

سانٹھ لَگانا

جوڑنا ، گِرہ لگانا.

سانٹھ مِلانا

سازش کرنا.

سانٹے بَرْدار

(فیل بانی) ہاتھی کے نگہبانوں کا ایک گروہ جن کے پاس چھوٹے چھوٹے ڈنڈے ہوتے ہیں جب کبھی ہاتھی مستی میں آکر بے قابو ہوتا ہے تو وہ اس کو گھیر کر سان٘ٹوں سے اس کی خبر لیتے ہیں اور مستی اُتار دیتے ہیں.

سانٹھنا

(رسّی وغیرہ) بٹنا ، گِرہ لگانا.

سانْٹ بانْٹ

combination, league

سانٹھ مار

رک : سان٘ٹ مار.

سانٹے مار

وہ چوبدار یا سپاہی جو ہاتھ میں کوڑا، چھڑی یا کپڑے کا بنا ہوا کوڑا رکھتا ہے اور بوقت ضرورت بھیڑ ہٹانے، گھوڑا، ہاتھی وغیرہ پر قابو پانے کے لیے اس کا استعمال کرتا ہے

سانْٹھ گانْٹھ

گٹھ جوڑ، ساز باز، میل ملاپ

سانٹے کی سَگائی سِیدھے ، تیل کی مِٹھائی سِیدھے

تبادلے کی شادی اور تیل کی مٹھائی اور برابر ہیں یعنی دونوں بے لُطف ہیں (سیدھے - اچھی رہے ، خُوب ہو).

سانْٹنا

bring over to one's side, win over, win someone away from

آنٹ سانٹ لَگانا

چان٘دی (سونے) کو ریتی سے رگڑ کر اور تپا کر کھرا کھوٹا پرکھنا

آنٹ سانٹ

سچ اور جھوٹ کی ملاوٹ ، توڑ جوڑ ، ملی بھگت .

آنْٹ سانْٹ لَڑانا

سازش کرنا، روکاوٹ پیدا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سانٹ کے معانیدیکھیے

سانٹ

saa.nTसाँट

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

سانٹ کے اردو معانی

اسم

  • مدد، گٹھ جوڑ، سازش
  • گِرہ، گان٘ٹھ، عقدہ
  • دُشمنی، عداوت، خرمن کوب، اناج گاہنے کا چوبی آلہ، سنجوگ، مِلاپ، اِتَّفاق، ربط ضبط

شعر

Urdu meaning of saa.nT

  • Roman
  • Urdu

  • madad, gaThjo.D, saazish
  • grih, gaanTh, aqdaa
  • dushamnii, adaavat, Khirman kob, anaaj gaahne ka chobii aalaa, sanjog, milaap, ittifaaq, rabt zabat

English meaning of saa.nT

Noun

  • a knot, joining, a liasion
  • a threshing tool, flail
  • help, intrigue, conspiracy
  • joining, junction, union
  • knot

साँट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कोड़ा।
  • पतली कमची या छड़ी।

سانٹ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سانٹ

مدد، گٹھ جوڑ، سازش

سانٹ گانٹھْ

سازِش

سانٹ گانٹْھ کَرْنا

سازِش کرنا ، سازباز کرنا.

سانٹے

سان٘ٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل).

سانٹا

(بیل وغیرہ کو ہنکانے اور ہاتھی کو لڑائی اور اُبھارنے کے لیے) قمچی، تازیانہ، آروار ڈنڈا، نیزہ یا آنکس وغیرہ، ایک طرح کا ہتھیار

سانٹی

چھوٹا سان٘ٹا، سنٹی، کھپچی، پتلی چھڑی

سانٹ مار

نیزہ بردار ، بیل وغیرہ کو تیز چلانے کے لیے قمچی وغیرہ سے مارنے والا.

سانٹ لینا

کسی شخص کو اپنی طرف کرلینا ، مخالف کے آدمی کو توڑ لینا.

سانٹھ

مدد، حمایت

سانٹھ لَگانا

جوڑنا ، گِرہ لگانا.

سانٹھ مِلانا

سازش کرنا.

سانٹے بَرْدار

(فیل بانی) ہاتھی کے نگہبانوں کا ایک گروہ جن کے پاس چھوٹے چھوٹے ڈنڈے ہوتے ہیں جب کبھی ہاتھی مستی میں آکر بے قابو ہوتا ہے تو وہ اس کو گھیر کر سان٘ٹوں سے اس کی خبر لیتے ہیں اور مستی اُتار دیتے ہیں.

سانٹھنا

(رسّی وغیرہ) بٹنا ، گِرہ لگانا.

سانْٹ بانْٹ

combination, league

سانٹھ مار

رک : سان٘ٹ مار.

سانٹے مار

وہ چوبدار یا سپاہی جو ہاتھ میں کوڑا، چھڑی یا کپڑے کا بنا ہوا کوڑا رکھتا ہے اور بوقت ضرورت بھیڑ ہٹانے، گھوڑا، ہاتھی وغیرہ پر قابو پانے کے لیے اس کا استعمال کرتا ہے

سانْٹھ گانْٹھ

گٹھ جوڑ، ساز باز، میل ملاپ

سانٹے کی سَگائی سِیدھے ، تیل کی مِٹھائی سِیدھے

تبادلے کی شادی اور تیل کی مٹھائی اور برابر ہیں یعنی دونوں بے لُطف ہیں (سیدھے - اچھی رہے ، خُوب ہو).

سانْٹنا

bring over to one's side, win over, win someone away from

آنٹ سانٹ لَگانا

چان٘دی (سونے) کو ریتی سے رگڑ کر اور تپا کر کھرا کھوٹا پرکھنا

آنٹ سانٹ

سچ اور جھوٹ کی ملاوٹ ، توڑ جوڑ ، ملی بھگت .

آنْٹ سانْٹ لَڑانا

سازش کرنا، روکاوٹ پیدا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone