تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِٹْھنی" کے متعقلہ نتائج

سِٹْھنی

وہ گالیاں، جو شادی کے موقع پر سریلی آواز میں سمدھنیں ایک دوسرے کو دیتی ہیں، وہ فحش گیت، جو ڈومنیاں اور میراثنیں سمدھنوں کی طرف سے ایک دوسرے کو سناتی ہیں

سَٹْھنا

(ٹھگی) مُسلمان .

سِٹھانی

سیٹھانی ، سیٹھ کی بیوی .

سِیٹ٘ھنی

ذو معنی والا فحش گیت جو شادی بیاہ کے موقع پر گایا جاتا ہے اس میں سمدھی سمدھن وغیرہ کو گالی دی جاتی ہے، شادی بیاہ میں تفریحاً دی جانے والی گالی

سِکْھنی

سِکّھ عورت، سکھ کی بیوی

سَٹانا

دو چیزوں کو جوڑنا، لگانا، بھڑانا

سِتْھنی

سِٹھانی ، امیرعورت .

سَکْھنی

(قدیم ہندی کام شاستر کی رو سے) عورتوں کی چار قسموں (پدمنی ، چترنی ، سنکھنی ، ہستنی) میں سے ایک قسم جو تیسرے درجے پر شمار کی جاتی ہے .

سَٹْنا

سازش کرنا .

سیٹْنی

سیٹھ (رک) کی تانیت ، سیٹھنی ، سیٹھانی .

سِیٹ٘نا

बढ़-बढ़कर बातें करना

سُتْھنی

(تحقیراً)، اِزَرْیا، پجمیا، بہت چھوڑا اور معمولی سا پاجامہ

سَٹْکَنی

چٹخنی، دروازہ بند کرنے کا کھٹکا، اندر سے دروازوں اور کھڑکیوں کو بند کرنے کی غرض سے ان میں ایک قسم کی لگانے والی کنڈی

سَٹّھی

ایک قسم کا موٹا چاول جو ساٹھ دن میں تیّار ہوتا ہے .

سُٹھی

बढ़िया। अच्छा।

اردو، انگلش اور ہندی میں سِٹْھنی کے معانیدیکھیے

سِٹْھنی

siThnii•सिठनी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سِٹْھنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ گالیاں، جو شادی کے موقع پر سریلی آواز میں سمدھنیں ایک دوسرے کو دیتی ہیں، وہ فحش گیت، جو ڈومنیاں اور میراثنیں سمدھنوں کی طرف سے ایک دوسرے کو سناتی ہیں

Urdu meaning of siThnii

  • Roman
  • Urdu

  • vo gaaliyaan, jo shaadii ke mauqaa par suriilii aavaaz me.n samadhine.n ek duusre ko detii hain, vo fahash giit, jo Domniiyaa.n aur miiraasne.n samadhino.n kii taraf se ek duusre ko sunaatii hai.n

English meaning of siThnii

Noun, Feminine

  • light-hearted, lewd or abusive expressions exchanged between in-laws at wedding, lewd songs sung at weddings

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِٹْھنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِٹْھنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone